ورڈ میں پہلے سے بنے ہوئے فٹ نوٹس پر قوسین کیسے لگائی جائیں؟

جاسم محمد

محفلین
مجھے ایک تقریبا اڑھائی سو صفحات کی فائل پر کام کرنا ہے جس میں فٹ نوٹس بغیر قوسین کے لگائے گئے ہیں۔ کیا فائنڈ اینڈ ریپلیس یا کسی میکرو وغیرہ کے ذریعے فٹ نوٹس کے گرد قوسین لگائے جاسکتے ہیں؟
سروش جاسم محمد
سعادت محمد عمر
یاسر حسنین وغیرہ حضرات

یہاں فٹ نوٹس میں سرچ ریپلیس کا طریقہ موجود ہے
Searching for Footnote and Endnote Marks (Microsoft Word)
 
یہاں فٹ نوٹس میں سرچ ریپلیس کا طریقہ موجود ہے
Searching for Footnote and Endnote Marks (Microsoft Word)
یہ صرف سرچ کا طریقہ بیان کر رہا ہے جو اس وقت مقصود نہیں۔ میں نے فٹ نوٹ اس طریقے کے مطابق سرچ کرکے قوسین کے ساتھ ریپلیس کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ورڈ اسے valid قرار نہیں دیتا۔
خیال آرہا ہے کہ اس کی میکرو ضرور بن سکے گی لیکن طریقہ کار ذہن میں نہیں اتر رہا۔
 
یہاں ایک ماکرو ملا ہے شاید کام کر جائے
Replacing text only in footnotes
 
عبید انصاری
یاسر حسنین
جاسم محمد
مجھے عربی پر سے اعراب ختم کرنے ہیں پورے ڈاکومنٹ سے
ریگولر ایکسپریشن اعراب کی یہ ہے ۔
کوڈ:
regexOne.Pattern = "[\u0617-\u061A\u064B-\u0652]"
اسکا میکرو بنانا ہے ۔
سروش بھائی اس کے لیے وائلڈ کارڈ سرچ استعمال کرلیں۔
یہ یوٹیوب کا پہلا ننھا سا خاموش ویڈیو میں نے قطعاً آپ کو سمجھانے کے لیے نہیں بنایا بلکہ صرف اپنی مشق کے لیے بنایا ہے۔ کمی کوتاہی سے درگزر کریں۔ :):)
 
سروش

محفلین
ابھی تو میں اس جاوا بیسڈ سوفٹوئر کے ذریعہ کرلیتا ہوں ، لیکن براہ راست ورڈ میں اعراب ہٹانا آسان کام نہیں ہے ۔ اس لئے میکرو بنانے کی ضرورت پیش آرہی ہے ۔

اظہار تشکیل
nx7sc2D.png

اخفاء تشکیل
CymPGV1.png
 
ابھی تو میں اس جاوا بیسڈ سوفٹوئر کے ذریعہ کرلیتا ہوں ، لیکن براہ راست ورڈ میں اعراب ہٹانا آسان کام نہیں ہے ۔ اس لئے میکرو بنانے کی ضرورت پیش آرہی ہے ۔

اظہار تشکیل
nx7sc2D.png

اخفاء تشکیل
CymPGV1.png
دکتور سعود عقیل نے برمجیات کے نام سے ورڈ ایڈ انز کا جو جمبو پیک بنایا ہے اس میں بھی اعراب لگانے اور ہٹانے کی یوٹیلیٹیز شامل کی ہیں۔ شاید آپ کی نظر سے گزرا ہو۔
البتہ یہ معلوم نہیں کہ اس میں یہ یوٹیلیٹی میکرو بیسڈ ہے یا فائنڈ اینڈ ریپلیس بیسڈ۔ غالب گمان ہے کہ میکرو ہی ہوگی۔
 
آخری تدوین:
Top