ورڈ پریس کے لیے ویڈیوپلگ ان درکار ہے۔

ابو یاسر

محفلین
محترم محفلین
مجھے ورڈ پریس کے لیے ایک ایسا پلگ ان چاہیے جس سے اونلائن ویڈیو چلایا جا سکے، بعدہ لائیو ویڈیو بھی چلنے کے لائق ہو
شاید یہ دو سوال ہے
دراصل ایک جے کیوری کا باکس ہوگا جس میں سائڈ میں تین ٹیب ہیں پہلا لائیو ویڈیو (اگر لائیو پروگرام نہ چل رہا ہو تو ٹائم شو کرے کہ فلاں وقت لائیو چلے گا)
دوسرا ٹیب ویڈیو آف دی ڈے ہوگا جو کہ یوٹیوب وغیرہ سے چلے گا۔ اور تیسرا بھی یوٹیوب کا ہی ہوگا
ان میں سے پہلے والا کیسے بنے گا کس پلگ ان سے ہوگا اگر کسی حضرت کو پتہ ہوتو برائے مہربانی بتائیں

اور

میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اونلائن ماہانہ مجلے کے لیے کون سا پلگ ان ٹھیک رہے گا۔ فی الحال میں خود پوسٹ کرتا ہوں اور میرا یا ایڈمن کا نام آتھر کی جگہ بتاتا ہے ، جبکہ ایک مہینے کی میگزین میں دس پندرہ مضمون ایک آدمی نہیں لکھتا بلکہ ہر ایک کا الگ الگ آتھر ہوتا ہے پلیز میری مدد کریں۔
:unsure:
 
ویڈیو خواہ ریکارڈ شدہ ہو، لائیو ہو یا پھر ویڈیو آف دا ڈے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ سبھی کا طریقہ امبیڈنگ یکساں ہوتا ہے۔ آپ جے کوئیری کی مدد سے ٹیب بنا لیں، اس کام کے لیے بے شمار پلگ ان مل جانے چاہئیں۔ پھر ان ٹیبس کے کنٹنٹ میں ویڈیو امبیڈنگ کا کوڈ شامل کر دیں۔ :) :) :)
 
اچھا یعنی میری کاوشیں صحیح سمت میں جارہی ہیں۔
پھر اس میگزین کا کیا کروں ؟ اسے ایک یا دو لوگ ہی چلانے والے ہیں جو سارے مضمون اپڈیٹ کریں گے لیکن ورڈپریس میں آتھر، یا تو ایڈمن ہوتا ہے یا رجسٹر یوزر
اب الگ الگ نام سے رجسٹر یوزر نہیں بنایا جا سکتا کیونکہ وہ اپنے مضمون ہمیں لکھ کرہاتھ سے لکھ کر یا ڈیجیٹل شکل میں بھیجیں گے جسے ٹائپ کراکے کاپی پیسٹ کرنا پڑے گا۔
تو میگزین کا کوئی پلگ ان کسی کے نظر میں ہوتو برائے مہربانی بتائیں۔
 
آپ کا یہ مسئلہ انوکھا نہیں، لہٰذا اس کا حل ضرور موجود ہوگا۔ براہ راست ہم نے کوئی ایسا پلگ ان کبھی استعمال نہیں کیا۔ ویسے اور کچھ نہ بھی ملے تو ایک اضافی کسٹم فیلڈ شامل کر کے ٹیمپلیٹ میں تدوین کر کے اسے دکھایا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
 
ابو یاسر

محفلین
میں نے خود سے کئی ایک پلگ ان چیک کیے تھے مگر آپ کا والا کافی نتیجہ خیز نکلا
جزاک اللہ خیرا جزاء
 
محترم محفلین
مجھے ورڈ پریس کے لیے ایک ایسا پلگ ان چاہیے جس سے اونلائن ویڈیو چلایا جا سکے، بعدہ لائیو ویڈیو بھی چلنے کے لائق ہو
شاید یہ دو سوال ہے
دراصل ایک جے کیوری کا باکس ہوگا جس میں سائڈ میں تین ٹیب ہیں پہلا لائیو ویڈیو (اگر لائیو پروگرام نہ چل رہا ہو تو ٹائم شو کرے کہ فلاں وقت لائیو چلے گا)
دوسرا ٹیب ویڈیو آف دی ڈے ہوگا جو کہ یوٹیوب وغیرہ سے چلے گا۔ اور تیسرا بھی یوٹیوب کا ہی ہوگا
ان میں سے پہلے والا کیسے بنے گا کس پلگ ان سے ہوگا اگر کسی حضرت کو پتہ ہوتو برائے مہربانی بتائیں

اور

میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اونلائن ماہانہ مجلے کے لیے کون سا پلگ ان ٹھیک رہے گا۔ فی الحال میں خود پوسٹ کرتا ہوں اور میرا یا ایڈمن کا نام آتھر کی جگہ بتاتا ہے ، جبکہ ایک مہینے کی میگزین میں دس پندرہ مضمون ایک آدمی نہیں لکھتا بلکہ ہر ایک کا الگ الگ آتھر ہوتا ہے پلیز میری مدد کریں۔
:unsure:
ٹیب ویجیٹس کے کئی پلگ اِنز موجود ہیں اور اس کے علاوہ ویڈیو امبیڈ کرنے کے بھی بہت سے پلگ اِنز ہیں جو رینڈم ویڈیوز دکھاتے ہیں یا کسی پلے لسٹ کو لے کر چلتے ہیں۔
سعود بھائی نے بالکل ٹھیک کہا کہ آپ تینوں ٹیبز میں اپنی مرضی سے ویڈیوز امبیڈ کر سکتے ہیں۔ یا پلے لسٹ ڈال سکتے ہیں۔

جہاں تک بات ہے آتھر کی تو میں جہاں تک سمجھا ہوں وہ ایسا ہے کہ مختلف لوگ آپ کو تحریر بھیجتے ہیں جنہیں پوسٹ ایڈمین ہی کرتا ہے اس لیے اس پہ ایڈمن کا نام لکھا آتا ہے۔ اس کے لیے میرا خیال ہے سب سے بہتر پلگ اِن کسٹم فیلڈز کی طرح کا کوئی پلگ اِن ہو گا آپ لُوپ سے آتھر دکھانے کا کوڈ ڈیلیٹ کر دیں اور کسٹم فیلڈز کے کسی پلگ اِن سے ایک نئی فیلڈ بنا لیں آتھر کے نام سے اور آتھر کا کسٹم نیم اور پروفائل کا یو آر ایل اگر دینا چاہیں یا کچھ اور بھی اگر ایڈ کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں میٹا ڈیٹا کے ساتھ شو ہو جائے گا وہ بھی۔
 
Top