صدقہٴ کیا وزن فاعلن ہے؟
الف عین لائبریرین مارچ 21، 2011 #2 درست تلفظ صَدَقہ ہے، یعنی اس کا وزن فَعِلن ہے (یا متفا بھی کہا جا سکتا ہے جو عملی طور پر زیادہ آسان ہے، متفاعلن کا ایک حصہ)
درست تلفظ صَدَقہ ہے، یعنی اس کا وزن فَعِلن ہے (یا متفا بھی کہا جا سکتا ہے جو عملی طور پر زیادہ آسان ہے، متفاعلن کا ایک حصہ)
جیلانی محفلین مارچ 21، 2011 #3 اس رابطہ پر دو وزن ہیں تو کیا دونوں درست ہیں۔۔۔ http://oud.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=16200 صَدَقَہ صَدْقَہ مرکبات صَدْقَۂِ جارِیَہ، صَدْقَۂِ فِطْر وزن معلوم کرنے کا مستند ذریعہ کیا ہے؟
اس رابطہ پر دو وزن ہیں تو کیا دونوں درست ہیں۔۔۔ http://oud.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=16200 صَدَقَہ صَدْقَہ مرکبات صَدْقَۂِ جارِیَہ، صَدْقَۂِ فِطْر وزن معلوم کرنے کا مستند ذریعہ کیا ہے؟
الف عین لائبریرین مارچ 26، 2011 #6 درست تلفظ میں ’م‘ پر جزم ہے، یعنی شمع محض فعل ہے، شمعَ رسالت کا وزن فعلن فعلن ہو سکتا ہے۔