اچھی ویب سائٹ ہے لیکن اس میں بھی میری مطلوبہ غزل نہیں ہے آصف مہدی حسن کی غزل " سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں " پاکستانی فلم " جنت کی تلاش " کی غزل ہے نٹ پہ ڈھونڈ ڈھونڈ کر مر گیا ہوں کہیں نہیں ملی
چلیں بھائی جان آپ ہی ڈھونڈ دیں مہربانی ہوگی آپ کی ہم تو ٹن ہی اچھے ہیںپی کے ٹن ہو کر ڈھونڈیں گے تو کہاں ملے گی