وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

رانا

محفلین
1988 میں ضیاء کا جہاز پھٹا تھا۔ پٹا تو نہیں تھا۔
سنا تھا کہ غلام اسحاق خان صاحب نے پی ٹی وی پر واقعے کے بعد قوم کو آفیشلی اطلاع فراہم کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج صدر پاکستان کا جہاز ہوا میں "پٹ" گیا۔ وجہ ظاہر ہے کہ ان کا پٹھان لہجہ ہی رہی ہوگی۔
 
زیک

مسافر
سنا تھا کہ غلام اسحاق خان صاحب نے پی ٹی وی پر واقعے کے بعد قوم کو آفیشلی اطلاع فراہم کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج صدر پاکستان کا جہاز ہوا میں "پٹ" گیا۔ وجہ ظاہر ہے کہ ان کا پٹھان لہجہ ہی رہی ہوگی۔
آج سے آپ جاسم شاہ کے بھائی جان مقرر ہوئے
 
جاسم محمد

محفلین
سنا تھا کہ غلام اسحاق خان صاحب نے پی ٹی وی پر واقعے کے بعد قوم کو آفیشلی اطلاع فراہم کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج صدر پاکستان کا جہاز ہوا میں "پٹ" گیا۔ وجہ ظاہر ہے کہ ان کا پٹھان لہجہ ہی رہی ہوگی۔
غلام اسحاق خان نے تو اپنے لہجے کی وجہ سے پھٹ کو پٹ پڑھا۔ البتہ زیک نے طنزا اسے ایسے لکھا۔ اس لئے ناقص املا کی ریٹنگ کی واپس نہیں ہو گی۔ وہ چاہیں تو اس مراسلہ پر ہمیں مضحکہ خیز کی ریٹنگ سے نواز سکتے ہیں :)
 
فیصلہ دو شہزادوں کے شوفر سے جولائی کے پہلے ہفتے میں لے لیا گیا تھا البتہ مہر ثبت کروانے کے لیے وڈے کفیل کے در پر جانا پڑا۔ اہل یوتھ کو ابو بچاؤ مہم کی کامیابی مبارک ہو۔ :)
 
جاسم محمد

محفلین
ابھی ایک نیا رولہ پڑنا ہے۔
یا تو انھیں CJCSC جنرل زبیر کو بھی ایکسٹینشن دینی پڑنی ہے یا پھر باجوہ کو یہ سیٹ بھی سنبھالنی پڑے گی۔
اعلی ترین عسکری کمان میں رد و بدل کا اختیار فوج اپنے پاس کیوں نہیں رکھ لیتی؟ پورا ملک آپ کا ہے لیکن اعلی عہدوں میں ترقی کیلئے سویلین کی خودساختہ محتاجی پیدا کر رکھی ہے۔ مخولیہ جمہوریت بند کرو۔
 
Top