وزیرتعلیم سندھ نے نصاب میں جنسی ہراساسگی سے متعلق مضمون متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا

وزیرتعلیم سندھ نے نصاب میں جنسی ہراساسگی سے متعلق مضمون متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیر تعلیم سردارشاہ کا کہنا تھا کہ جنسی ہراساسگی کے واقعات کے پیش نظرمضمون شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مضمون میں بچوں کوجنسی ہراساسگی سے بچنے سے متعلق پڑھایا جائے گا۔
سردار شاہ نے کہا کہ خصوصی طورپرپرائمری سطح پرجنسی ہراساسگی کی روک تھام کا مضمون لایا جارہا ہے ۔
 
Top