وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

ابن آدم

محفلین
Evxa_aBXYAA1k-F

Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
 
محمداحمد

لائبریرین

آپ ہر پوسٹ میں چار لوگوں کو ٹیگ کرتے ہیں۔ :)

کیا یہ وہی لوگ ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے ۔ :) :)

حالانکہ ان کی اکثریت آپ کو منفی ریٹنگ سے بھی نوازتی ہے۔

کیا وجہ ہے کہ آپ پھر بھی ان لوگوں کو ٹیگ کرتے ہیں؟ بقول فراز:

میں نے ستمگروں کو پکارا ہے خود فراز
ورنہ دھیان اُن کا کہاں تھا مری طرف :)
 
جناب یہ ٤ لوگ بیشک مجھے منفی ریٹنگ دیتے ہیں لیکن یہ میرے پکے قاری بھی ہیں. اس لئے مجھے ان کی منفی ریٹنگ بہت عزیز ہے. اور ویسے بھی منفی ریٹنگ سے میری صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا بلکہ یہ تو مجھے اس فورم پر مزید پوسٹ کرنے کا حوصلہ دیتی ہے.
باقی انسان وہی دیتا ہے جو اس کے پاس ہوتا ہے...

عمران خان کیوں پسند نہیں آپ کو؟
اور نواز شریف کیوں پسند ہیں؟ :)
 
جاسم محمد

محفلین
آپ ہر پوسٹ میں چار لوگوں کو ٹیگ کرتے ہیں۔ :)

کیا یہ وہی لوگ ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے ۔ :) :)

حالانکہ ان کی اکثریت آپ کو منفی ریٹنگ سے بھی نوازتی ہے۔

کیا وجہ ہے کہ آپ پھر بھی ان لوگوں کو ٹیگ کرتے ہیں؟ بقول فراز:

میں نے ستمگروں کو پکارا ہے خود فراز
ورنہ دھیان اُن کا کہاں تھا مری طرف :)
یہ محفل کے طلعت حسین ہیں۔ جب تک عمران خان کے حامیوں سے منفی ری ایکشن نہ لیں، روٹی ہضم نہیں ہوتی :)
 
سیما علی

لائبریرین
اخلاقی کرپشن شادی سے قبل کی تھی۔ جوانی میں کون نہیں کرتا؟ شادی کے بعد اخلاقی کرپشن کہیں ثابت ہوئی؟ عائشہ گلالئی اور ریحام خان عمران خان کی ذات پر ایک بھی الزام ثابت نہ کر سکیں۔
اسی طرح مالی کرپشن کا الزام۔ اپنے بنی گالہ گھر کی منی ٹریل 2017 میں جمع کروا کر سپریم کورٹ سے صادق و امین قرار دیا جا چکا۔
دوسری طرف جن پر کرپشن کے مقدمات نیب عدالت سے ثابت ہو چکے ہیں، وہ ہائی کورٹ میں اپیلیں داخل کر کے خود جعلی بیماریوں کا ڈرامہ کرکے لندن بھاگ گئے ہیں۔ اور وہاں سے قوم کو آئین و جمہوریت کا درس دے رہے ہیں۔ ان چوروں لٹیروں کا موازنہ عمران خان سے کیا جا رہا ہے۔
Nawaz Sharif declared proclaimed offender by IHC
نعروں سے سیاست کی حقیقت نہیں چھپتی
عریاں ہے بدن لاکھ اسے ڈھانپ رہے ہیں
 
Top