وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

جاسم محمد

محفلین
ٹیچر محسن داوڑ وہاں اکیلا سب کی حاضری لگوا رہا تھا؟ :)
1-FEA6-CF2-0458-4-E95-A026-A1785757-E5-FD.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
اسمبلی میں اینٹری سے قبل سب کی حاضری لگی تھی اور بعد میں اعتماد کا ووٹ ڈالتے وقت بھی سب کی فردا فردا لابی میں حاضری لگی تھی۔
جو الیکشن جیت جائیں وہ حق سچ کی فتح۔ جہاں ناکامی ہو وہاں دھاندلی ہو گئی۔
 
Top