وزیر افواہات پرویز رشید کی حالیہ شاعری۔۔۔

arifkarim

معطل
میری تو دعا ہے کہ اللہ کپتان اور تحریک انصاف کو ہدایت دے اور وہ عوام کو احتجاجی سیاست میں گھسیٹنے کی بجائے اپنے صوبے میں عوامی فلاح کے کاموں پر اپنی توجہ مرکوز کریں۔ :) آمین
 

عزیزامین

محفلین
مجھے ٹیگ کرنے کی وجہ؟ مجھے تو شاعری پسند ہی نہیں؟
 

آبی ٹوکول

محفلین
باقی جہاں پرویز رشید کی شکل اجائے وہی کافی ہے مضحکہ خیزی کے لیے سو میں کسی بھی قسم کی بے ہودگی کوسننے کہ موڈ میں نہیں ہوں
 

arifkarim

معطل
آخری خبریں آنے تک تو آپ بھی انصافین ہی تھے تو پھرآپ لوٹے کب سے ہوئے جناب عارف کریم صاحب؟؟؟
جی وہ تو ابھی بھی ہوں۔ البتہ شعر بہت زبردست تھا۔ :)

باقی جہاں پرویز رشید کی شکل اجائے وہی کافی ہے مضحکہ خیزی کے لیے سو میں کسی بھی قسم کی بے ہودگی کوسننے کہ موڈ میں نہیں ہوں
بس اتنا ہی شعر کافی ہے :)
 
Top