وزیر فرزانہ راجہ کی اپنے شوہر پیر مکرم سے علیحدگی

فخرنوید

محفلین
1100631865-1.gif
 
شام سے صبح ہونا بنا رات کے نا ممکنات میں سے ہے لیکن سیاست اور سیاسی بازی گری میں سب ممکن ہے حتی کہ صبح بنا شام کے ہی وارد ہو سکتی ہے محترم پیر صاحب کے ساتھ بھی بھولی بھالی گاؤں کی گوری نے کچھ ایسا ہی موسمی کھیل کھیلا ہے ویسے پیر صاحب کا سیاسی پس منظر تو کافی طاقتور ہے لیکن اس کے ساتھ ہی ان کا فیملی بیک گراؤنڈ اپنے طلم اور وڈیرازم میں بھی ایک خاص مقام رکھتا ہے
 

راشد احمد

محفلین
فرزانہ راجہ کا تعلق تو لاہور سے ہے۔ شادی اس نے سندھ میں‌ کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور وہ بھی وزارتیں حاصل کرنے اور پیپلزپارٹی میں مقام حاصل کرنے کے لئے
 

mfdarvesh

محفلین
شائد یہ بحث غیر ضروری ہے مگر نوٹ کرنے والی بات یہ ہے کہ پاکستان میں جس کو طاقت ملتی مرد یا عورت اس کی ترجیحات بدل جاتی ہیں۔
 

زینب

محفلین
یہ تو حال ہے ہماری قوم کا۔۔ووٹ دیے کر اسے وزیر بنا دیا پر ابھی تک اس کا شہر تلاش نہین کر سکی
 

قمراحمد

محفلین
ہماری قوم کو مرچ مصالحہ کھانے کی اتنی عادت ہو چکی ہے کے اِن کو ہر چیز میں یہی مصالحہ چاہیے۔۔۔۔ چاہیے یہ کسی خبر کی صورت میں ہی کیوں نا ہو۔۔۔
 

طالوت

محفلین
یار یہ بھی کوئی خبر ہے ؟ بھئی ہو گئی ہو گی علیحدگی اسے اس قدر اسطرح سے اچھالنے سے کیا حاصل ؟
وسلام
 
ہماری قوم کو مرچ مصالحہ کھانے کی اتنی عادت ہو چکی ہے کے اِن کو ہر چیز میں یہی مصالحہ چاہیے۔۔۔۔ چاہیے یہ کسی خبر کی صورت میں ہی کیوں نا ہو۔۔۔

قوم مرچ مصالحے نہیں بلکہ گولیاں اور بم اتنے کھا چکی ہے کہ ایسی خبروں کے ذریعہ منہ کا ذائقہ تبدیل کرنا چاہتی ہے شاید۔
 
Top