کاش کہ آپ سمجھ پاتے کہ محض بد ترین کافر کہہ دینے سے بات ختم نہیں ہو جاتی اگر ایسا ہوتا تو پھر حضور کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مشرکین مکہ کو راہ راست پہ لانے کی خاطر اتنی صعوبتیں برداشت نہ کرتے!قادیانی کائنات کا بدترین کافر ہیں۔۔۔۔۔ بات ختم
دعویٰ اپ کریں اور ثبوت حکومت فراہم کرے! اچھا ہے بھئی سب اچھا ہے! دلیل کا معیار بھی بہت خوب ہے۔ میں چاہے جو مرضی کہانیاں سناتا رہوں اس کی بھی ذمہ دار حکومت ہے!ہم حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ عارف کریم کو ثبوت فراہم کیے جائیں۔
عوام کی طرف سے دباو آنے پر عمران خان اسلامی تاریخ کی کتاب پڑھنے کا مشورہ دے کر خود کو اسلام پسند ظاہر کرنے کی ایکٹنگ کرتا ہے۔ گویا یہ سمری اس کی لاعلمی میں بن گئی تھی جس کی بعد میں تردید کرنا پڑی۔اب بچیں موقعہ پرست جماعتیں جن میں نون لیگ اور پی ٹی آئی شامل ہیں وہ موقع کے لحاظ سے اپنا موقف تبدیل کرلیتی ہیں، یعنی میٹھا میٹھا ہپ ہپ، کڑوا کڑوا تھو تھو۔ موجودہ حکومت کا شروع سے یہی طور رہا ہے۔ پہلے کچھ قادیانیوں کو اپنی کور ٹیم میں شامل کیا۔ اسلام پسندوں کی جانب سے پریشر آیا تو فوراً یو ٹرن لے لیا۔ یوتھیوں نے ہر موقع پر عمران نیازی کے ہر فیصلے اور ہر یوٹرن پر تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔
اس مسئلے میں یہی دیکھنے کو مل رہا ہے اور یوتھیوں کا طرزِ عمل بھی پیشن گوئی کے عین مطابق ہے۔
لیکن پھر کافر کمیشن میں شامل کرنے پر اعتراض کیوں؟مسیلمہ کذاب اور مرزا قادیانی ایک ہی زمرے میں آتے ہیں۔ دونوں جھوٹے ، جعل ساز ہیں اور دونوں کے ماننے والے کافر۔
یہ تو صاف ظاہر ہے کہ حکومت نے اس معاملہ پر یوٹرن لیا ہے۔ کابینہ کو قادیانیوں سے متعلق یہ اہم فیصلہ لینے سے قبل وزارت مذہبی امور کو اعتماد میں لینا چاہئے تھا
نورالحق قادری اور علی محمد کا جھوٹ ملاحظہ ہو ۔ یہ 15 اپریل کو کابینہ کے فیصلے کی کاپی ہے ۔ اب اخلاقی طور پر کم ازکم ان دونوں صاحبان کو مستعفی ہونا چاہئے جسطرح انہوں نے قوم سے وعدہ کیا تھا ۔
کس کو؟ حکومت کو یا عوام کو؟لیکن پھر کافر کمیشن میں شامل کرنے پر اعتراض کیوں؟
کاش کہ آپ سمجھ پاتے کہ محض بد ترین کافر کہہ دینے سے بات ختم نہیں ہو جاتی اگر ایسا ہوتا تو پھر حضور کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مشرکین مکہ کو راہ راست پہ لانے کی خاطر اتنی صعوبتیں برداشت نہ کرتے!
کافر کافر کی رٹ سے مسائل نہیں ہونے والے، وہی محنت کرنے کی ضرورت ہے جو حضور نے کی یعنی اگر ہم سمجھتے ہیں کوئی راہ راست پہ نہیں تو انہیں راہ راست پہ لانے کی ہر ممکن کوشش کرنا نہ کے کافر کافر کے نعرے لگانا۔ کافر کافر کے نعرے لگانا سنت رسول ہرگز نہیں۔ ایسے نعرے لگانا تو آسان عمل ہے لیکن کسی کو سیدھے راستے پہ لانے کی جستجو کرنا زیادہ مشکل کام ہے۔ وہ کام کریں جو حضور اقدس نے کیا اگر واقعی حب رسول کے دعویدار ہیں!
اگر محض قادیانی قادیانی کی رٹ لگا کر دکانداری ہی کرنی ہے تو پھر معذرت کے ساتھ، صد معذرت کے ساتھ، اگر قادیانی اسلام پر نہیں تو اپ بھی اس اسلام پہ نہیں جس کی خاطر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیئس سال مشقتیں برداشت کیں!
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:سرجی قادیانی کافر ہیں یا نہیں۔۔؟؟ بات تو گھول مول کے پیش کرنے سے سیدھا سیدھا جواب دیں۔۔۔۔۔۔۔
سبحان اللہ۔ کیا جواب دیا ہے۔ محترم میرا جواب بالکل واضح ہے۔ اب اپ کو سنت رسول بھی گول مول جواب لگنے لگے تو آپ کے لیے ہرگز ہرگز میرے پاس کوئی جواب نہیں!سرجی قادیانی کافر ہیں یا نہیں۔۔؟؟ بات تو گھول مول کے پیش کرنے سے سیدھا سیدھا جواب دیں۔۔۔۔۔۔۔
دونوں کوکس کو؟ حکومت کو یا عوام کو؟
سبحان اللہ۔ کیا جواب دیا ہے۔ محترم میرا جواب بالکل واضح ہے۔ اب اپ کو سنت رسول بھی گول مول جواب لگنے لگے تو آپ کے لیے ہرگز ہرگز میرے پاس کوئی جواب نہیں!