دونوں میں فرق کیا ہوتا ہےایک وفاقی وزیر ہیں اور ایک وزیر مملکت
دونوں میں فرق کیا ہوتا ہے
اور کیا ذمہ داریاں ہوتی ہیں دونوں کی۔
دونوں میں فرق مراعات کا ہے کہ وزیرِ مملکت نِکا یا چھوٹا وزیر ہوتا ہے اور کمیشن و مراعات بھی اسی حساب سے کم ہوتے ہیں۔ وفاقی وزیر وَڈا وزیر ہوتا ہے، اور منسٹری کا کرتا دھرتا ہوتا ہے۔ اگرچہ اصل کرتا دھرتا تو اس منسٹری کا سیکرٹری ہی ہوتا ہے، لیکن مال کھانے کے حساب سے اگر دیکھیں تو سب سے وڈا یہی ہوتا ہے۔
اچھی تنقید کرنے کے لیے کھانا پینا بہت ضروری ہےاصل مقصد تو سب وزراء کا قوم کا مال کھانا ہی ہے۔ لیکن تنقید ہے مارچز پر۔