مبارکباد وسیم اکرم کی شادی ۔۔

عمر سیف

محفلین
وسیم اکرم نے اپنی آسٹریلوی گرل فرینڈ سے شادی کر لی۔
مبارک نہیں دیں گے محفلیں ۔۔۔

photo_1377089472460-1-HD.jpg


میری طرف سے مبارک ہو ۔۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
بالکل مبارک دیں گے جی۔ کیوں نہیں دیں گے۔ ایک تو قومی ہیرو ہے دوسرا ایک غیر مسلم کو مسلمان کر کے شادی کی ہے تو اور بھی مبارکباد کا مستحق ہے۔

اس نئے شادی شدہ جوڑے کے لیے ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں۔
 

منصور مکرم

محفلین
میں تو آیا تھا،مٹھائی کی تلاش میں ،لیکن یہاں تو صرف زبانی کلامی کام نکالا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:raisedeyebrow::raisedeyebrow::raisedeyebrow::raisedeyebrow::raisedeyebrow:
 

منصور مکرم

محفلین
سشمیتا کے ساتھ دھوکا۔۔۔ :eek:
ان لوگوں سے وفاء کی امید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔توبہ توبہ



کبھی ان میں سے کسی کو عاشق بنتے ہوئے دیکھا ہے۔۔؟؟؟؟


یہ تو غریب ہیں کہ بس ایک کے پیچھے اتنا لگ جاتے ہیں کہ اپنا بھرکس نکال کر رکھ دیتے ہیں۔

غریب بھی کیا بے وق۔۔ ہوتے ہیں۔

بھئی دو دن کی زندگی ہے ،موج کرو،عیش کرو۔۔۔۔۔کیوں کسی کے پیچھے اپنی زندگی برباد کرتے ہیں۔
 
Top