"گیا" کا وزن فا پر ہو گا یا فَعَل پر ہو گا میں کو ہم فَ کے وزن پر بھی باندھ سکتے ہیں کیا
محسن اعوان فائقؔ محفلین مئی 24، 2021 #1 "گیا" کا وزن فا پر ہو گا یا فَعَل پر ہو گا میں کو ہم فَ کے وزن پر بھی باندھ سکتے ہیں کیا
محمد احسن سمیع راحلؔ محفلین مئی 24، 2021 #2 محسن اعوان فائقؔ نے کہا: "گیا" کا وزن فا پر ہو گا یا فَعَل پر ہو گا میں کو ہم فَ کے وزن پر بھی باندھ سکتے ہیں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گیا کا وزن فعل ہے میں (ضمیر) کو محض ف باندھنا اچھا نہیں.
محسن اعوان فائقؔ نے کہا: "گیا" کا وزن فا پر ہو گا یا فَعَل پر ہو گا میں کو ہم فَ کے وزن پر بھی باندھ سکتے ہیں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گیا کا وزن فعل ہے میں (ضمیر) کو محض ف باندھنا اچھا نہیں.