وفات غالب کی خبر

عین عین

لائبریرین
ghalib.gif
 

جیہ

لائبریرین
بہت شکریہ عینین صاحب ۔۔۔۔ میرے لئے کارمد چیز ہے ۔۔۔۔۔

یہ بھی پتہ چلا کہ اس زمانے کی اخباری رپورٹنگ کیسی ہوا کرتی تھی
 

نبیل

تکنیکی معاون
بقول یوسفی صاحب ایسا گنجلک پیرایا استعمال کیا گیا ہے کہ مرزا غالب کے ساتھ مطلب بھی فوت ہو گیا۔۔:rolleyes:
 

جیہ

لائبریرین
کیا بات ہے نبیل بھائی کی۔۔۔۔ ایسی پھلجڑی چھڑ‌دیتے ہیں کہ دل بے اختیار عش عش کر جاتا ہے
 

عین عین

لائبریرین
آپ سب کا شکریہ ۔۔۔۔۔ غالبا پندرہ فروری کو غالب نے سامان باندھا تھا اور اپریل میں ان کی وفات کی خبر سامنے آئی ہے۔ یہ ہے ہماری نیوز ٹیم اور ان کا کام:)
بھائی کافی دنوں‌سے کوشش کر رہا تھا مگر انٹرنیٹ سے واقفیت نہ ہونے کے باعث‌تصویری مواد پوسٹ‌کرنا نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔۔ اس لیے بہت تاخیر ہو گئی۔ مجھے تو حیرت ہے کہ یہ چند لوگوں‌کو بھی کیسے نظر آ گئی کیوں‌کہ کل میں‌نے خود دیکھنا چاہا اسے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر جن کے پاس نہیں‌کھلی ان سے معذرت اور جن کے کام کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔انھیں‌میرا شکر گزار ہونا چاہیے ۔ مغل بھائی کا بہت شکریہ انھوں نے ہی طریقہ بتایا تھا کافی دن پہلے مگر میں کام یاب اب ہوا ہوں
 
Top