وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں

ساجد

محفلین
375594_55184448.jpg
روزنامہ دنیا ۔ پیر، 27 مئی 2013​
 

عسکری

معطل
مولانا بکاؤ کی قیمت چند ٹکے ہے ۔ جنرل پاشا پر پارلیمنٹ میں جب مولانا برس رہے تھے تو جنرل نے مڑ کر اس کی طرف دیکھا اور کہا تھا ہمیں پتہ ہے ریال درھم کہاں سے آتے کو کس کو جاتے ہیں تو مولانا منہ بلی جیسا ہو گیا تھا اور سارے پارلیمنٹ نئ ڈیسک بجا کر جنرل کو چئیر کیا تھا ۔ اس بندے کو ساتھ مولان لگانا لفظ مولانا کی توہین ہے
ساجد نے تدوین کی۔
 
مولانا بکاؤ کی قیمت چند ٹکے ہے ۔ جنرل پاشا پر پارلیمنٹ میں جب مولانا بھونک رہا تھا تو جنرل نے مڑ کر اس کی طرف دیکھا اور کہا تھا ہمیں پتہ ہے ریال درھم کہاں سے آتے کو کس کو جاتے ہیں تو مولانا منہ بلی جیسا ہو گیا تھا اور سارے پارلیمنٹ نئ ڈیسک بجا کر جنرل کو چئیر کیا تھا ۔ اس بندے کو ساتھ مولان لگانا لفظ مولانا کی توہین ہے
الفاظ کے استمعال میں ذرا تحمل کا ثبوت دیا کرو یار :)
 

عسکری

معطل
فضل الرحمٰن اس قابل نہیں اس کو مولانا کہا جائے انتہائی کرپٹ اوربد عنوان شخص ہے
جنرل پاشا نے پارلیمنٹ کو کہا تھا میں نے پہلے ہی اپنا استعفی چیف کو دیا ہے پر وہ منظور نہیں کر رہے ۔

“If people think that the situation can improve in case of my resignation I am ready to step down right now,” Pasha is reported to have said.
“I have already submitted my resignation to my chief (chief of army staff) and if the prime minister and the Parliament want so, I will walk out from here as a retired officer,”

پھر کیا تک بنتی تھی کہ مولانا ان کو کہے کہ اب آرمی کا باس امریکہ ناراض ہے اس لیے آرمی پارلیمنٹ میں آئی ہے -اور امریکہ سے کتنے پیسے ملتے تھےآپکو اس کا جو جواب انہوں نے دیا
“If we will discuss it, then things will go very far and everyone will come to know who has been receiving dollars from Saudi Arabia and Libya,” the DG ISI said in response to Maulana’s insistence.
All parliamentarians started thumping their desks and the Maulana in sheer embarrassment staged a walkout from the hall. However, he came back on his own after 10 minutes,

اسے سن کر مولانا دم دبا کر باہر جا بیٹھے تھے اور دس منٹ بعد خود ہی واپس آ گئے
 

سید ذیشان

محفلین
مولانا بکاؤ کی قیمت چند ٹکے ہے ۔ جنرل پاشا پر پارلیمنٹ میں جب مولانا بھونک رہا تھا تو جنرل نے مڑ کر اس کی طرف دیکھا اور کہا تھا ہمیں پتہ ہے ریال درھم کہاں سے آتے کو کس کو جاتے ہیں تو مولانا منہ بلی جیسا ہو گیا تھا اور سارے پارلیمنٹ نئ ڈیسک بجا کر جنرل کو چئیر کیا تھا ۔ اس بندے کو ساتھ مولان لگانا لفظ مولانا کی توہین ہے


جس آدمی نے سترہویں ترمیم کے لئے آرمی سے سینکڑوں کنال زمین لی ہو بھلا وہ کس منہ سے آرمی پر اعتراض کر سکتا ہے؟ ایسے لوگوں کو تو پارلیمنٹ میں ہی نہیں ہونا چاہیے۔
 
اپکا ووٹ اس حلقے میں اقلیت میں ہے جہاں جے یوائی جیتی ہے
لہذا ووٹ مسترد ہوا
بات اکثریت کی ہو رہی ہے تو جے یو آئی ملک میں تو اقلیت ہوئی نا؟
ویسے اس دفعہ نواز شریف پرانی غلطیاں دہرانے کے موڈ میں نہیں مولانا نے اپنی قیمت لگانے سے پہلے اپنی حیثیت سوچ لینی چاہئے تھی
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں ن لیگ کے بڑے خود ہی ۱۰، ۱۰، ۲۰، ۲۰ وزارتیں رکھ لیں گے۔

آخر کو شہباز شریف نے اکیلے ہی ۲۰ کے ۲۲ وزارتیں اپنے پاس رکھی ہوئی تھیں۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ مولانا کے ساتھ کھلی زیادتی ہے۔۔۔ اب اگر میرٹ پر ہی فیصلے کرنے تھے تو پھر مذاکرات شروع کرنے کی کیا تک تھی۔۔۔۔۔ :cautious::p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ساجد بھائی اس دھاگے میں میرے پوسٹ کرنے پہ پابندی لگا دیں پلیز۔

مجھ سے کوئی بد تہذیبی ہو جانی ہے ، مولانا کے لئے:sneaky:

کس حد تک بد تہذیبی کے مرتکب ہوسکتے ہیں آپ۔۔۔۔ :cautious:
ثبوت پیش کریں۔۔۔ اگر واقعی میں آپ اس معیار کو پہنچے کہ جناب فضل الرحمن صاحب کی شان میں گستاخی کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ تو مراسلہ حذف کر کے اک عدد دھمکی آمیز خط بھی انتظامیہ کی جانب سے آپ کو بھجوا دیا جائے گا۔۔۔ :cowboy:
 
Top