وقت بُرا بھی تو ہو سکتا ہے

وقت بُرا بھی تو ہو سکتا ہے
Poet: SAGAR HAIDER ABBASI
By: sagar haider abbasi, Karachi

درد دوا بھی تو ہو سکتا ہے
ظرف بڑا بھی تو ہوسکتا ہے

ضروری نہیں کوئی ہو بیوفا
وقت بُرا بھی تو ہو سکتا ہے​
 
Top