وقت کی بچت

پاکستانی

محفلین
NoBreaksAllowed.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی یہ ان لوگوں کے لیے ہے جنہوں نے وقت کی قدر کی اور ترقی کر گئے۔ ہماری قوم کے پاس تو وقت ہی وقت ہے ضائع کرنے کو۔

اگر یقین نہ آئے تو ایک تماشا کرنے والے کو دیکھ لیں کہ اس کے گرد تماشہ دیکھنے والے کیسے اکٹھے ہوتے ہیں اور آرام سے ایک دو گھنٹے ضائع کر دیتے ہیں۔
 
نوید ملک

محفلین
شمشاد نے کہا:

تماشا کرنے کا تو چلیں پھر بھی کچھ نہ کچھ دکھا رہا ہوتا ہے یہاں تو واپڈا والے کھمبے پر ڈیاں لگا رہے ہوں تو 15 ، 20 بندے کھڑے ہو کر دیکھ رہے ہوتے ہیں :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
نوید ملک نے کہا:

بالکل صحیح کہا آپ نے۔
پھر آپ ہی سمجھ لیں کہ اس قوم نے کیا ترقی کرنی ہے۔ ویسے ان حالات میں بھی جتنی کر لی ہے وہ بھی بہت ہے۔
 
Top