فرحان عباس
محفلین
السلام علیکم!
سر محمد یعقوب آسی
سر الف عین
مہربانی فرما کر اصلاح کریں. شکریہ
بحر:
فاعلاتن فاعلاتن فا
۱.دل اگر ان کو دیا ہوتا
اب تلک تو مر گیا ہوتا
۲.چاہے وہ پھر روٹھ ہی جاتا
آہ! گلہ کچھ تو کیا ہوتا
۳.درد یکسر ختم ہوجاتا
آب زم زم جو پیا ہوتا
۴.سادگی نے مار ڈالا ہے
سج کہ نہ جانے وہ کیا ہوتا
۵.گر کسی سرحد میں رہتا تو
وللہ فرحاں بس ترا ہوتا
سر محمد یعقوب آسی
سر الف عین
مہربانی فرما کر اصلاح کریں. شکریہ
بحر:
فاعلاتن فاعلاتن فا
۱.دل اگر ان کو دیا ہوتا
اب تلک تو مر گیا ہوتا
۲.چاہے وہ پھر روٹھ ہی جاتا
آہ! گلہ کچھ تو کیا ہوتا
۳.درد یکسر ختم ہوجاتا
آب زم زم جو پیا ہوتا
۴.سادگی نے مار ڈالا ہے
سج کہ نہ جانے وہ کیا ہوتا
۵.گر کسی سرحد میں رہتا تو
وللہ فرحاں بس ترا ہوتا
آخری تدوین: