ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز منصوبہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
جیسا کہ کہ آپ سب نے بھی محسوس کیا اور میں بھی محسوس کر رہا ہوں کے ٹیم کی کمی کے باعث ابھی تک کافی امور بکھرے پڑے ہیں ۔ جیسے وہ ویب جس پر ویڈیوز ہوں گے اس کا لنک نہیں ٹیم کی مکمل لسٹ اور اور ان کے شعبہ جات کا تعارف نہیں ۔ اس منصوبے کے مقاصد کیا ہوں گے ، اس کا تکنیکی تعارف کیا ہوگا اور اس منصوبے کے تمام امور اس دھاگے میں طے کر کے فائنل کیے جایں گے ، محفلین اور ولنٹئیرز کیئرینگ ہینڈ کی تمام ٹیم سے درخواست ہے کہ یہاں تشریف لا کر اپنے قیمتی مشوروں سے نوازیں تاکہ یہ منصوبہ مکمل ہو ، شروع میں ہر قسم کی ویڈیوز، قابل قبول ہوں گی جوآپ کی اپنی ہو ں یعنی آپ اس میں موجود ہوں اگر آپ لوگ لائیو سٹریم سیکھ لیں تو پھر یہ نشریات لائیو سٹریم پر منتقل کر دی جائے گی،اگر آپ کے پاس اگر لائیو سٹریم سے اچھی آفر ہو تو موسٹ ویلکمم
 
تجمل حسین

محفلین
جی میں حاضر ہوگیا ہوں جناب۔
اس میں سب سے توجہ طلب کا م آپ کا لائیو سٹیریم کا سیکھنا ہے؟
کوشش کرتا ہوں ایک دو دن میں کوئی آسان طریقہ پیش کرسکوں۔

اور ہاں میں فائلز کے لیے بھی سپیس اور پیجز مہیا کروں گا۔ ان شاءاللہ منگل تک حتمی کردوں گا۔
ریکارڈنگ فی الحال آڈیو پیش کرسکوں گا۔
ایک تو آپ نے چینل کا نام ہی اتنا مشکل رکھا ہے کہ صحیح طرح سے لیا ہی نہیں جا رہا۔ :)
 
عزیزامین

محفلین
جی میں حاضر ہوگیا ہوں جناب۔

کوشش کرتا ہوں ایک دو دن میں کوئی آسان طریقہ پیش کرسکوں۔

اور ہاں میں فائلز کے لیے بھی سپیس اور پیجز مہیا کروں گا۔ ان شاءاللہ منگل تک حتمی کردوں گا۔
ریکارڈنگ فی الحال آڈیو پیش کرسکوں گا۔
ایک تو آپ نے چینل کا نام ہی اتنا مشکل رکھا ہے کہ صحیح طرح سے لیا ہی نہیں جا رہا۔ :)
اب نام بدلنا مشکل ہے کیوں کہ فیس بک پیجز بھی اسی نام سے بن چکے ہیں معذرت
 
عزیزامین

محفلین
اب تو مجھے بھی انگریزی نام عجیب لگتا ہے پر یہ اتنا ہی مفید ہے بین ااقوامی لحاظ سے کیوں کے بیرون ملک اردو زبان نہیں چلتی
 
پلیز پلیز پلیز ویڈیو کی کوشش کریں
 
عزیزامین

محفلین
کیا مستقبل میں اس میں فنڈنگ ہونی چاہیئے؟ اگر فنڈنگ ہوئی بھی تو وہ کار باری نہیں ہو گی بلکہ فلاحی ہو گی،اس تھیم اور سنجیدگی چھیننے کا حق حاصل نہیں ہو گا
 
عزیزامین

محفلین
میں فنڈنگ کو ضروری نہیں سمجھتا کیوں کے یہ ایک حساس ذمہ داری ہے جس کا بوجھ کم از کم میرے کندھے نہیں اٹھا سکتے ، بل فرض فنڈنگ ہوئی تو فنڈرز کون کون ہوں گے
 
عزیزامین

محفلین
میرے کچھ دھاگے بلاک ہو گئے ہیں ممکن ہے سب دھاگے بلاک ہو جاے پھر فیس بک یا سکائپ پر رابطہ رہے گا اگر ایسا ہوا تو
 
تجمل حسین

محفلین
اب نام بدلنا مشکل ہے کیوں کہ فیس بک پیجز بھی اسی نام سے بن چکے ہیں معذرت
فیس بک پیجز کا نام تبدیل بھی ہوسکتا ہے۔
اب تو مجھے بھی انگریزی نام عجیب لگتا ہے پر یہ اتنا ہی مفید ہے بین ااقوامی لحاظ سے کیوں کے بیرون ملک اردو زبان نہیں چلتی
تو پھر اردو زبان میں پروگرام کیسے چلیں گے۔ اگر پروگرام اردو میں ہونے ہیں تو نام بھی اردو میں رکھا جاسکتا ہے۔
ویب ٹی وی میں آڈیو میچ نہیں کرتا ۔ آپ کا فیس بک ہے؟
فیس بک تو ہے لیکن دو دو ماہ لوگ ان نہیں کرتا۔
فنڈنگ تو شاید کرنا پڑے گی کیونکہ سٹریمنگ کا کافی خرچہ ہے۔
میرے کچھ دھاگے بلاک ہو گئے ہیں ممکن ہے سب دھاگے بلاک ہو جاے پھر فیس بک یا سکائپ پر رابطہ رہے گا اگر ایسا ہوا تو
بلاک کیسے ہوگئے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top