کیا کوئی فنڈ دے گا بھی؟اور اگر ہم ناکام رہے تو؟فیس بک پیجز کا نام تبدیل بھی ہوسکتا ہے۔
تو پھر اردو زبان میں پروگرام کیسے چلیں گے۔ اگر پروگرام اردو میں ہونے ہیں تو نام بھی اردو میں رکھا جاسکتا ہے۔
فیس بک تو ہے لیکن دو دو ماہ لوگ ان نہیں کرتا۔
فنڈنگ تو شاید کرنا پڑے گی کیونکہ سٹریمنگ کا کافی خرچہ ہے۔
بلاک کیسے ہوگئے؟
آپ نے بھی تو ایک موضوع پر دس دھاگے کھول دیئے ہیں اور ان سب کی حیثیت کم و بیش آپ کے مونو لاگ کی سی ہے۔
کیونکہ ابھی تک اس کی ضرورت نہیں پڑی۔ 4 ستمبر کو شروع کرنا ہے۔سروس کا سمجھوتا ممکن ہے ویسے بھی ابھی تک کسی نے لائیوسٹریم سیکھنا ضروری نہیں سمجھا شاید
تو کیا آپ نے سٹریمنگ ہوسٹگ خرید لی ہے یا صرف ایک ماہ چلا کر بند کرنے کا ارادہ ہےنہیں آج بھی ہو جائے تو زیادہ اچھا یہ کڑوا گھونٹ تو میں نے ٹیم کی سُستی دیکھ کر پیا تھا
ایک ماہ چلاتے ہیں اگر لوگوں نے بہت پسند کیا تو دیکھا جاے گا، یا اگلے ماہ آئیڈی بدل لیں گے ۔۔۔۔تو کیا آپ نے سٹریمنگ ہوسٹگ خرید لی ہے یا صرف ایک ماہ چلا کر بند کرنے کا ارادہ ہے