ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز منصوبہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
فیس بک پیجز کا نام تبدیل بھی ہوسکتا ہے۔

تو پھر اردو زبان میں پروگرام کیسے چلیں گے۔ اگر پروگرام اردو میں ہونے ہیں تو نام بھی اردو میں رکھا جاسکتا ہے۔

فیس بک تو ہے لیکن دو دو ماہ لوگ ان نہیں کرتا۔
فنڈنگ تو شاید کرنا پڑے گی کیونکہ سٹریمنگ کا کافی خرچہ ہے۔

بلاک کیسے ہوگئے؟
کیا کوئی فنڈ دے گا بھی؟اور اگر ہم ناکام رہے تو؟
 

عزیزامین

محفلین
سروس کا سمجھوتا ممکن ہے ویسے بھی ابھی تک کسی نے لائیوسٹریم سیکھنا ضروری نہیں سمجھا شاید
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top