ون، ٹو، تھرررررررررررررررری

شمشاد

لائبریرین
ون، ٹو، تھررررررررررررری

4t57p5l.gif
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، یہ کہاں کہاں سے ڈھونڈتے رہتے ہیں۔ اتنا وقت ضائع نہ کیا کریں۔ ابھی وہ باغ و بہار باقی رہتی ہے۔ :oops:
 

شمشاد

لائبریرین
باقی رہتی ہے تو اس میں میرا قصور تو نہیں ہے ناں۔ میں نے تو کہا تھا کہ بھیج دو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا بھیج دو، لیکن جلدی نہیں مچانا،

ابھی میرے پاس 57 صفحے ایک ہیں اور لغت کے بھی 20 صفحے باقی ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
نہیں۔جلدی بالکل بھی نہیں مچاؤں گی۔ کیونکہ ابھی میرے اپنے صفحے رہتے ہیں۔ اور لغت کو تو میں بھول گئی ہوئی تھی۔ :oops:
 
Top