ویڈیو ٹیوٹوریل ونڈز7 ( ماؤس پلس شفٹ) ٹپ

ابو یاسر

محفلین
طلحہ بھائی مجھے تو اس کی شاعری بڑی اچھی لگی
ٹینشن بھری لائف میں تھوڑا اگر کبھی ہنس لیتے ہیں تو دل ہلکا ہو جاتا ہے
کیا آپ یہ شاعری مجھے پی ایم کر سکتے ہیں؟
اور ہاں اگر آپ چاہیں تو ویڈیو ٹیوٹوریل بنانے کے لیے ایک فری اور نہایت چھوٹا سا سافٹ ویئر آپ کو دے سکتا ہوں
جواب کا انتظار رہے گا
 

فہیم

لائبریرین
میرے پاس تو ونڈوز 7 میں تھری ڈی ایفیکٹ ہی نہیں آتے:(
سرچ کراکے دیکھا رجسٹری میں بھی چھیڑ چھاڑ کی لیکن پھر بھی ونڈوز پلس ٹیب کی پریس کرنے سے کچھ بھی نہیں ہوتا۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
جانی ! یہ مسئلہ Windows 7 Aero کے ڈس ایبل ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے۔
اب اس کے ڈس ایبل ہونی کی بھی کچھ وجوہات ہوتی ہیں،مثلا گرافکس ڈرائیور انسٹال یا صحیح سے انسٹال نہ ہوا ہو۔
اس لیے پہلے تو گرافکس ڈرائیور دوبارہ انسٹال کرکے دیکھ لیجیے ۔
ورنہ
کوڈ:
msdt -id aerodiagnostic
کمانڈ رن کرکے مسئلہ ونڈوز کو خود کار طریقے سے ڈھونڈے دیں۔
 
Top