ونڈوز جینون کا مسئلہ

Ukashah

محفلین
دوستو! میرے ساتھ ونڈوز جینون کا مسئلہ ہے ۔ بار بار میسیج دے رہا ہے ۔ پلیز اس کا کوئی حل بتائیں‌ ۔ اس کو ختم کرنے کا کوئی طریقہ بتائیں ۔۔۔ :(:cry:
 

نایاب

لائبریرین
یہاں کریکس اور ویرز شیئر کرنے کی قطعی اجازت نہیں! منتظمین اس دھاگے کو حزف کر دیں۔
السلام علیکم
محترم arifkarim جی
معذرت جناب ۔
یہ غلطی لاعلمی میں تھی
میں خود ہی حذف کر دیتا ہوں
بہت شکریہ آگاہ کرنے کا
جزاک اللہ
نایاب
 
Top