الف عین
لائبریرین
تین چار دن پہلے میرے ونڈوز ایکس پی والے لیپ ٹاپ نے اچانک بوٹ ہونے سے انکار کر دیا۔ فرمایا
Windows cannot start hal.dll missing or corrupt.
میں نے اس کی سی ڈی کھول کر مذکورہ فائل سی ڈی سے اکسٹریکٹ کرنے کی کوشش کی، پہلی کوشش تو ناکام ہو گئی۔ لیکن دوسری بار میں فائل بھی کار آمد ہو گئی، لیکن تب بھی بوٹ نہیں ہوا۔ کچھ ڈمپ کرنے لگا۔پھر میں نے بوٹ لوڈر کی اصلاح کی
Bootcfg /rebuild
کمانڈ سے۔
اس میں میں نے وندوز کا نام دے دیا۔
اب جو بوٹ کیا تو بوٹ سکرین آ گیا۔ جس میں دو ونڈوز کی فہرست تھی۔ بہر حال پہلے تو یہ دیکھا کہ ونڈوز بوٹ ہو رہا ہے۔ بعد میں میں نے Boot.ini کو ایڈت کر کے فاضک انٹری نکال دی، اور ایک ہی رکھ کر اس کو ڈفالٹ کر دیا۔
اب دو مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔
ایک تو اب ونڈوز 98 زمانے کا سکرین آنے لگا ہے
It is now safe to shut down computer
اور اس کے علاوہ پاور آپشن میں سب کچھ ویسا ہی ہونے پر بھی بیٹری آئکون کی جگہ یو پی ایس پاور دکھا رہا ہے!! پاور آپشن میں حالانکہ میں نے کچھ تبدیلی نہیں کی تھی۔
کوئی بتا سکتا ہے کہ ان کس طرح پرانا معمول آ سکتا ہے کہ خاموشی سے شٹ ڈاؤن ہو جائے، اور بیٹری چارج دکھائے۔
میرا آپشن سلیکٹیڈ ہے کہ Show battery icon in the taskbar
اس کو بار بار ڈس ایبل اور ان ایبل کر کے بھی دیکھ لیا۔