ونڈوز کا ڈیٹا ری ٹریو کیسے کریں گے؟

لالہ رخ

محفلین
میں ونڈو انسٹال کر رہی تھی لیکن میں نے غلطی سے ''سی'' کے بجائے کوئی اور ڈرائو فارمٹ کر دی اس میں بہت ضروری ڈیٹا تھا اب کیا کروں؟
 

افلاطون

محفلین
سب سے پہلے تو ونڈوز دوبارہ کریں سی پارٹیشن میں اور اس سے بوٹ کریں پھر ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر چلا کر فل ریکوری کر لیں۔ یاد رہے کہ ڈٰیٹا ریکوری سافٹ اس پارٹیشن میں انسٹال نہیں کرنا جس کا ڈیٹا ریکور کرنا اور فائلوں کو ریکور بھی کسی اور پارٹیشن میں کرنا ہے۔
 
Top