ونڈوز کی اصلیت کیسے چیک کی جائے؟

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم

میرے پاس ایک لیپ ٹاپ ہے جس پر ونڈوز کا وسٹا ورژن انسٹال ہے اور مجھے پتہ کہ یہ کریک ہے۔ میں‌نے ونڈوز کی ویب سائیٹ سے چیک کیا ہے۔ اصل بتائی ہے۔ مجھے یہ کوئی بتا سکتا ہے کہ میں اس کو بغیر ری انسٹال کیے چیک کر لوں‌کی یہ کریک کی گئی ونڈوز ہے نا کہ اصل خرید کی گئی۔
 
زہیر

محفلین
مائی کمپیوٹر پے رائٹ کلک کرکے پروپرٹی میں جائیں وہاں لکھا ہونا چاہیئے ونڈوز اکٹویشن اور اسکے سامنے لکھا ہوگا جینیون ۔
دوسری بات یہ کہ جب وینڈوز کی ویب سائٹ نے اوکے کردیا ہے تو پھر پریشان نہ ہوں اب آپ کو اپڈاٹس ملتی رہینگی۔
 
arifkarim

معطل
ونڈوز 8 میں ایک نیا اینٹی پائیرسی سسٹم متعارف کروایا جا رہا ہے۔ جو کہ مجھے یقین ہے کہ ونڈوز 7 کی طرح بیکار ثابت ہوگا۔
 
mfdarvesh

محفلین
مائی کمپیوٹر پے رائٹ کلک کرکے پروپرٹی میں جائیں وہاں لکھا ہونا چاہیئے ونڈوز اکٹویشن اور اسکے سامنے لکھا ہوگا جینیون ۔
دوسری بات یہ کہ جب وینڈوز کی ویب سائٹ نے اوکے کردیا ہے تو پھر پریشان نہ ہوں اب آپ کو اپڈاٹس ملتی رہینگی۔

جی جینئون لکھا ہوا آرہا ہے۔ مگر مجھے پتہ کہ یہ کریک ہے۔ اپڈیٹ‌بھی ہورہی، مگر میں اس کریک کا ہی تو حل چاہتاہوں۔ کہ یہ پتہ لگ جائے اس کو کریک کیا گیا ہے۔
 
mfdarvesh

محفلین
جو بھی ونڈوز پہلے ہی سے ایکٹویٹ ہو وہ جعلی ورژن ہے

شکریہ آپ درست کہہ رہے ہیں مگر میں نے اس لیب ٹاپ کو کریک ثابت کرنا ہے۔ بغیر ری انسٹال کیے، اور اس کا جواب نہیں‌مل رہا۔ باوجود اس کے کہ مجھے پتہ ہے کہ یہ کریکڈ ہے۔
 
dxbgraphics

محفلین
لیپ ٹاپ میں اکثر homeیا businessایڈیشن ونڈوز ہوتی ہے۔ آپ دیکھیں کہ اگر یہ ultimate ہے تو یقینا یہ کریکڈہے۔
 
Top