ونڈوز کے لیے تیز رفتار فائر فاکس

خواجہ طلحہ

محفلین
موزیلا کے مطابق ۔ فا ئر فاکس چار کا نیا نسخہ اکتوبر یا نومبر میں جاری کردیا جائےگا۔
فائر فاکس4 کی تیاری میں مقصود نظر براوزنگ کی سپیڈ اس طرح بڑھانا ہے۔تاکہ فائر فاکس کی کارکردگی میں مزید اضافہ ہوسکے جیسا کہ
Mike Beltzner جو کہ فائر فاکس انجنئرنگ کے وائس پریزیڈنٹ ہیں کا کہنا ہے۔
Performance is a huge, huge, huge thing for us.We created the performance story, and we've got to keep at it
.
آپ سوچ رہے ہوں گے کہ عنوان میں ونڈوز میں تیز رفتاری کا ذکر کیوں ہے۔اس لیے کہ فائرفاکس ونڈوز میں گرافکس کی تیزرفتار رینڈرنگ کے لیے Direct2D استعمال کرنا چاہ رہا ہے۔
مزید معلومات کے لیے ۔۔۔
 
Top