arifkarim
معطل
فری اپگریڈ کی صرف آفیشل مدت ختم ہوئی ہے۔ مائکروسافٹ کے سرورز ابھی بھی اپگریڈڈ ونڈوز کو مفت میں ایکٹیویٹ کر رہے ہیں۔ اصل مدت تب ختم ہوگی جب مائکروسافٹ پروفیشنل کی جینیریک چابی پر ایکٹیوشن بند ہو جائے گی۔فری اپگریڈ ختم ہو چکا۔
فری اپگریڈ کی صرف آفیشل مدت ختم ہوئی ہے۔ مائکروسافٹ کے سرورز ابھی بھی اپگریڈڈ ونڈوز کو مفت میں ایکٹیویٹ کر رہے ہیں۔ اصل مدت تب ختم ہوگی جب مائکروسافٹ پروفیشنل کی جینیریک چابی پر ایکٹیوشن بند ہو جائے گی۔فری اپگریڈ ختم ہو چکا۔
منحصر ہے کہ آپکو پروفیشنل ورژن کے فیچرز درکار ہیں یا نہیں۔ جیسے مجھے بٹ لاکر چاہئے تھا انکرپشن کیلئے اس لئے پروفیشنل ورژن کرنا پڑا۔ گروپ پالیسی سے کافی کچھ کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ وہ بھی صرف اسی ورژن میں ہے۔
ساری بات یہیں آ رہی ہے کہ ایک گھریلو استعمال کے لیے ہوم ایڈیشن ہی بہتر ہےہوم ورژن میں بٹ لاکر نہیں ہے۔ ہمارے کام کیلئے ڈیٹا کو ٹھیک سے انکرپٹ کرنا ضروری ہے۔ یہ صرف بٹ لاکر سے ممکن ہے۔
بٹ لاکر، آر ڈی پی، گروپ پالیسی وغیرہ ونڈوز کے اہم فیچرز ہیں۔ اگر آپکو یہ درکار نہیں ہیں تو ہوم ورژن ہی ٹھیک ہے۔ پرو ورژن ایڈوانسڈ ونڈوز یوزرز کیلئے ہے۔ساری بات یہیں آ رہی ہے کہ ایک گھریلو استعمال کے لیے ہوم ایڈیشن ہی بہتر ہے
بٹ لاکر کی ضرورت کہاں پڑ سکتی ہے؟
ونڈوز ۱۰ کے ہوتے ہوئے ونڈوز ۷ کی ضرورت نہیں ہے۔ انسٹالیشن پراسیس کے دوران انٹرنیٹ درکار نہیں ہے البتہ ایکٹیویشن کے دوران ضرورت پڑے گیکیا پہلے سے موجود ونڈوز 7 باقی رہے گا؟ یا اس کے لیے کچھ اور ہاتھ پاؤں مارنے ہوں گے؟
نیز پورے انسٹالیشن پراسس میں انٹرنیٹ کنیکشن کی کہیں ضرورت ہے یا نہیں؟
اصلی ہونا ضروری نہیں ہے۔ ہر ونڈوز ۷، ۸، یا ۸،۱ سے اپگریڈ پر ونڈوز ۱۰ ایکٹیویٹ ہو جاتی ہےکیا ونڈوز 7 سے ونڈوز 10 اپگریڈ کرنے کے لئے ونڈوز 7 کا اصلی ہونا ضروری ہے ۔ یا کسی ایکٹو ونڈوز 7 پر ونڈوز 10 اپگریڈ کیا جاسکتا ہے۔
آپ نے اپگریڈ چابی دئے بغیر جینیریک چابی سے ایکٹیویٹ کرنے کی کوشش کی تھی جو کہ ممکن نہیں ہے۔ آپکو چاہئے تھا کہ پروفیشنل ورژن اپگریڈ کرنے کے بعد اس ٹیوٹوریل کے اسٹیپ نمبر 5 سے عمل شروع کر تے۔ تب اس نے ایکٹیویٹ ہو جانا تھا۔اپ گریڈ ہونے کے بعد اس نے بتایا کہ ایکٹی ویشن کی بیکا رہے۔ اس کے بعد پھر ایک بار نئے سرے سے ونڈوز انسٹال کی اور پھر اب سوچ رہا ہوں کہ اس سارے پنگے میں کم از کم ونڈوز نئے سرے سے انسٹال ہو گئی، چاہے ہوم ایڈیشن سہی
ونڈوز جب انسٹال ہوئی ہے تو جب تک انسٹالیشن مکمل نہ ہو جائے، میں انٹرنیٹ پاس ورڈ نہیں دے سکتا اور نہ ہی کنکٹ ہو سکتا ہوں۔ سو ایکٹی ویٹ کیسے ہوتی؟ جیسے آپ نے لکھا ہے، بعینہٖ ویسے کیا ہے مگر کامیاب نہیں رہاآپ نے اپگریڈ چابی دئے بغیر جینیریک چابی سے ایکٹیویٹ کرنے کی کوشش کی تھی جو کہ ممکن نہیں ہے۔ آپکو چاہئے تھا کہ پروفیشنل ورژن اپگریڈ کرنے کے بعد اس ٹیوٹوریل کے اسٹیپ نمبر 5 سے عمل شروع کر تے۔ تب اس نے ایکٹیویٹ ہو جانا تھا۔
نیز یہ ہینگ والا مسئلہ میرے کمپیوٹر پر کبھی نہیں آیا۔ کہیں آپ ونڈوز بوٹ کرنے سے قبل انٹرنیٹ سے کنکٹ تو نہیں تھے؟ یہ فورا سے پہلے اپڈیٹ کرنا شروع ہو جاتا ہے اسی لئے ہینگ ہوا ہوگا۔
صحیح۔ اصل میں یہ طریقہ کلین انسٹال پر چلتا ہے۔ آپکا کمپیوٹر کلین انسٹال ہی نہیں ہورہا کسی بگ کی وجہ سے۔ ہوم سے پرو اپگریڈ بذریعہ جنریک چابی کے بعد شائد ونڈوز اس طریقے سے ایکٹیویٹ نہ ہو۔ اگر آپ اپگریڈ کے بعد سٹیپ 5 سے آگے کر چکے ہیں تو پھر کوئی اور طریقہ ڈھونڈتا ہوں۔ البتہ یہ بات تو طے ہے کہ آپکے پاس ونڈوز ہوم پہلے سے ایکٹیویٹ شدہ ہے۔ اسی لئے ونڈوز کا انسٹالر خود ہی سے دوبارہ یہی ورژن کلین انسٹال کر دیتا ہے۔ونڈوز جب انسٹال ہوئی ہے تو جب تک انسٹالیشن مکمل نہ ہو جائے، میں انٹرنیٹ پاس ورڈ نہیں دے سکتا اور نہ ہی کنکٹ ہو سکتا ہوں۔ سو ایکٹی ویٹ کیسے ہوتی؟ جیسے آپ نے لکھا ہے، بعینہٖ ویسے کیا ہے مگر کامیاب نہیں رہا
میں نے کلین انسٹال ہی کی تھی کہ وہ پھر پہلی بار ری سٹارٹ پر ہی ہینگ ہو گیا تھاصحیح۔ اصل میں یہ طریقہ کلین انسٹال پر چلتا ہے۔ آپکا کمپیوٹر کلین انسٹال ہی نہیں ہورہا کسی بگ کی وجہ سے۔ ہوم سے پرو اپگریڈ بذریعہ جنریک چابی کے بعد شائد ونڈوز اس طریقے سے ایکٹیویٹ نہ ہو۔ اگر آپ اپگریڈ کے بعد سٹیپ 5 سے آگے کر چکے ہیں تو پھر کوئی اور طریقہ ڈھونڈتا ہوں
اچھا جنریک کی سے اپگریڈ تو ہو گیا۔ اسکے بعد سٹیپ 5 کیا تو اسنے چابی لینے انکار کر دیا؟میں نے کلین انسٹال ہی کی تھی کہ وہ پھر پہلی بار ری سٹارٹ پر ہی ہینگ ہو گیا تھا
اس لیے پھر اپ گریڈ کی کوشش کی
جی، وہ کہتا تھا کہ ان ویلیڈ ہےاچھا جنریک کی سے اپگریڈ تو ہو گیا۔ اسکے بعد سٹیپ 5 کیا تو اسنے چابی لینے انکار کر دیا؟
Pix or never happened
پہلے سے انسٹال شدہ ونڈوز ہوم ایڈیشن کی کی تبدیل کر کے اسے پروفیشنل پر اپ گریڈ کرنا اور پھر کی تبدیل کرتے ہوئے اسے مستقل ایکٹی ویٹ کرنااس نئے طریقے میں کیا فرق تھا؟
قیصرانی کا کمپیوٹر چونکہ ونڈوز 10 پروفیشنل کلین انسٹال پر ہینگ ہو رہا تھا اسلئے ہم نے ہوم ورژن کلین انسٹال کر کے پہلے پروفیشنل ورژن پر اپگریڈ کیا اور پھر اسی ٹیوٹوریل کے اسٹیپ 5 سے مستقل ایکٹیویٹ کر لیا۔ دوسراطریقہ ذرا سہل ہے کہ اسمیں کمانڈ پرمپٹ کی ضرورت نہیں پڑتی۔ کل اسکا ٹیوٹوریل بمع تصاویر بنا دیتا ہوں۔اس نئے طریقے میں کیا فرق تھا؟