ونڈوز 10 کیلئے بیک اپ سلوشن درکارہے

ایک فورم میں ایک رکن نے اپنی داستانِ غمناک سنائی کہ مجھے احباب نے مشورہ دیا کہ اپنے تمام ڈیٹا کا بیک اپ بنا لیا کرو تا کہ مشکل وقت میں ڈیٹا ریکور کیا جا سکے چنانچہ میں نے سرچنگ شروع کی اور ایک 2 ٹیرا بائیٹ کی ایکسٹرنل ڈرائیو لے لی۔ اور اس میں اپنے ڈیٹا کا بیک اپ بنا لیا۔ کچھ عرصہ بعد جب بیک اپ کی ضرورت پڑی تو پتا چلا کہ ایکسٹرنل ڈرائیو بھی کرپٹ ہو چکی تھی۔ یعنی کوئی مکینیکل مسئلہ آ گیا تھا کہ وہ ڈیٹیکٹ ہی نہیں ہو رہی تھی۔
 
زیک

مسافر
اسکا ذرا کنفیوگوریشن بھی بتا دیں تاکہ آئندہ مستقبل میں اگر ضرورت ہو تو لے لوں۔

سوال شاید غلط ہو گیا۔ کنفیوگوریشن نہیں سپیسیفکیشن درکار ہے۔ اور یہ بھی بتا دیں کہ کب کب بیک اپ کرتے ہیں۔
ڈسک لیس این اے ایس لیں دو یا چار بیز والی۔ اس میں اپنی مرضی کے سائز کی چار ڈسکس ڈال لیں۔ اسے ریڈ کنفگریشن میں کریں۔ اگر سپیڈ کی فکر ہے تو ریڈ 0 ورنہ ریڈ 5۔

تمام کمپیوٹرز کے امیج ہر مہینہ لیں۔ ڈیٹا کا فل بیک اپ ہر مہینے اور انکریمنٹل ہر ہفتے۔
 
arifkarim

معطل
ایک فورم میں ایک رکن نے اپنی داستانِ غمناک سنائی کہ مجھے احباب نے مشورہ دیا کہ اپنے تمام ڈیٹا کا بیک اپ بنا لیا کرو تا کہ مشکل وقت میں ڈیٹا ریکور کیا جا سکے چنانچہ میں نے سرچنگ شروع کی اور ایک 2 ٹیرا بائیٹ کی ایکسٹرنل ڈرائیو لے لی۔ اور اس میں اپنے ڈیٹا کا بیک اپ بنا لیا۔ کچھ عرصہ بعد جب بیک اپ کی ضرورت پڑی تو پتا چلا کہ ایکسٹرنل ڈرائیو بھی کرپٹ ہو چکی تھی۔ یعنی کوئی مکینیکل مسئلہ آ گیا تھا کہ وہ ڈیٹیکٹ ہی نہیں ہو رہی تھی۔
انہی فزیکل ایررز سے بچنے کیلئے اوپر زیک نے رائیڈ کا استعمال بتایا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
ایک فورم میں ایک رکن نے اپنی داستانِ غمناک سنائی کہ مجھے احباب نے مشورہ دیا کہ اپنے تمام ڈیٹا کا بیک اپ بنا لیا کرو تا کہ مشکل وقت میں ڈیٹا ریکور کیا جا سکے چنانچہ میں نے سرچنگ شروع کی اور ایک 2 ٹیرا بائیٹ کی ایکسٹرنل ڈرائیو لے لی۔ اور اس میں اپنے ڈیٹا کا بیک اپ بنا لیا۔ کچھ عرصہ بعد جب بیک اپ کی ضرورت پڑی تو پتا چلا کہ ایکسٹرنل ڈرائیو بھی کرپٹ ہو چکی تھی۔ یعنی کوئی مکینیکل مسئلہ آ گیا تھا کہ وہ ڈیٹیکٹ ہی نہیں ہو رہی تھی۔
عموماً اس ڈسک کا میڈیا عین اسی جیسے دوسرے میڈیا سے بدلنے سے ڈسک کام کرتی ہے
 
Top