خواجہ طلحہ
محفلین
مائیکروسافٹ ونڈوز کے تمام ایڈیشنز میں فائلوں کو منظم طریقے سے رکھنے کے لیے اسی ڈرائیومیں جس میں ونڈوز نصب ہوتی ہے ،ایک یوزر ڈائریکٹری سٹرکچر مہیا کیا جاتا ہے۔ اس سٹرکچر کی مدد سےخاص کٹیگری کی فائلوں کوالگ الگ فولڈز میں محفوظ کرنا آسان ہوجاتا ہے جیسا کہ مائی ڈاکیومنٹس،مائی میوزک، مائی وڈیوز، وغیرہ وغیرہ۔
لیکن اکثر لوگ ونڈوز کی اس ڈرائیو میں جس میں کہ ونڈوز نصب ہو، مزید فائلیں مثلا ویڈیوز،موویز، آفس ڈاکیومنٹ،ویب ڈاونلوڈز وغیرہ رکھنے سے بہت سی وجوہات کی بنا پر احتراز برتے ہیں
لہٰذہ ایک عام بندے کے پی سی میں فائلیں اور فولڈرز پورے سسٹم میں مختلف ڈرائیوز اور فولڈز میں بکھیر ہوتی ہیں۔
ونڈوزسیون آنے سے قبل مخصوص کٹیگری کی وہ فائلیں جو مختلف ڈرائیوز کے مختلف فولڈزمیں محفوظ ہوتی تھی ،کو یکجا دیکھنے کے لیےکچھ تھکا دینے والے طریقے استعمال کیے جاتے تھے۔
ونڈوز سیون لائبریریز نے اس کا م کو بہت آسان کردیا
ونڈوز 7 یہ کام اپلیکشن کی مدد سے کرتی ہے۔ اس یوٹیلیٹی کا نام ہے
Windows 7 Libraries API
اس ٹیوٹوریل میں ہم ونڈوز لائبریریز سے ہی متعارف ہونے جارہے ہیں۔
لائبریریز کے استعمال کو سمجھنے کے لیے میں نےایک وڈیو ٹیوٹوریل بنایا ہے۔
اس ویڈیو ٹیوٹوریل کی جھلکیاں دیکھئے!
1:لائبریریز ونڈوز ایکسپلورر کی سائیڈ بار میں ظاہر ہوتی ہیں۔
2: ڈیفالٹ لائبریرز کا تعارف۔
3: نئی لائبریری بنانا
4:کسی دوسری لوکیشن سے فولڈر شامل کرنا۔
4:نئی لوکیشن شامل کرنا
5:پہلے سے موجود لائبریری میں فولڈز اور لوکیشنز شامل کرنا۔
6کسی فولڈر کو پسند کی لائبریری میں شامل کرنے کا شارٹ کٹ۔
ویڈیو ٹیوٹوریل: