آپ اپنا ایک کام تو آسان بنائیںمیں نے اسی طرح ٹیگ کے مطابق انسٹالیشن سے پہلے تمام ڈرائیورز ڈاونلوڈ کرلیے تھے. اب موبائل سے دیکھ رہی ہوں مگر کام نہیں ہو پارہا ہے
اپنے لیپ ٹاپ کو موبائل کے ساتھ یو ایس بی کیبل کے ذریعے کنکٹ کریں۔
usb tethering فعال کر کے پہلے اپنے لیپ ٹاپ کو انٹر نیٹ کے ساتھ کنکٹ کریں
ایک بار ڈیوائس منیجر میں جا کر خود کار طریقے سے ڈرائیورز انسٹال کرنے کی کوشش کر کے دیکھیں۔