ونڈو لینکس کے بجائے ونڈو ۔سیون کیسے انسٹال کی جاتی ہے؟

گل خان

محفلین
دوستو میرے پاس ایک لیپ ٹاپ ڈیل میں ۔۔لینکس(یو بنٹو)انسٹال ہے۔اس کی بجائے دوسری ونڈو سیون کیسے انسٹال ہو گی؟مٰیں نے بہت کوشش کی لیکن ناکامی ہی ہوئی۔
 

ساجد

محفلین
پتہ کروائیں کہ بوٹ کے لئے کون سی " کی " ہے ۔ ویسے عام طور پر ڈیل کمپنی F12 پر بوٹ کی دیتی ہے یعنی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی لوڈ کر کے اس کی کو دبا کر ڈی وی ڈی کو رن کروا لیا جائے ۔
 

گل خان

محفلین
جناب۔۔اس میں ونڈو ۔7کی سی، ڈی ڈالی تو سی ڈی روم سے انسٹالیشن جاری ہو گئی۔ لیکن درمیان میں آ کر ایرر شو کرتی ہے کہ انسٹال نہیں ہو سکتی۔ بار بار ٹرائی کی۔۔ انسٹا لیشن تو چل پڑتی ہے لیکن آگے آ کر رک جاتی ہے۔۔۔بوٹ تو ایف۔12 ۔کی۔ سے ہی ہوتی ہے۔۔
 

اسد

محفلین
ایرر کیا آتا ہے؟ اگر ڈی وی ڈی پر سکریچ پڑے ہوں تو دوسری ڈی وی ڈی استعمال کریں۔ لیپ ٹوپ کا موڈل کیا ہے؟ کیا ونڈوز 7 کی کم از کم ضروریات پوری کرتا ہے؟
 

گل خان

محفلین
ہارڈ ڈسک۔۔320 جی بی کی ہے۔۔ایرر یہ آتا ہےکہ سسٹم این۔ٹی۔ایف۔ایس فائل والا نہیں ہے ۔اس کو پہلے این۔ٹی۔ایف۔ایس میں فارمیٹ کریں۔۔ اس طرح تو سارا ڈیٹا ضائع ہو جائے گا۔ اور تمام ڈسک بالکل فُل ہے۔
 
آخری تدوین:
ہارڈ ڈسک۔۔320 جی بی کی ہے۔۔ایرر یہ آتا ہےکہ سسٹم این۔ٹی۔ایف۔ایس فائل والا نہیں ہے ۔اس کو پہلے این۔ٹی۔ایف۔ایس میں فارمیٹ کریں۔۔ اس طرح تو سارا ڈیٹا ضائع ہو جائے گا۔ اور تمام ڈسک بالکل فُل ہے۔
سی۔پی یو3۔1 گیگا ہرٹز ہے۔۔اور یہ پنجاب گورنمنٹ والا ہی کمپیوٹر ہے۔۔۔ ساقی بھائی اب اس کو دیکھتا ہوں۔۔۔ ۔۔ٓپ کا بہت شکریہ
فائل سسٹم تو آپ کو این ٹی ایف ایس میں چینج کرنا ہی پڑے گا۔ یعنی فارمیٹ کرنا ہی بہتر ہے۔ آپ پہلے سارا ڈیٹا کسی خارجی ہارڈ ڈسک میں منتقل کر لیں۔ پھر تسلی سے ونڈوز سیون انسٹال کر لیں۔ :)
 

گل خان

محفلین
بھائی اس کو آپ کے مطابق شروع کرتا ہوں۔۔اگر کوئی مسلہ ہوا تو آپ کو بتا ؤں گا۔۔۔جزاک اللہ
 
Top