اسکے BIOS میں جاکر دیکھیں۔دوستو میرے پاس ایک لیپ ٹاپ ڈیل میں ۔۔لینکس(یو بنٹو)انسٹال ہے۔اس کی بجائے دوسری ونڈو سیون کیسے انسٹال ہو گی؟مٰیں نے بہت کوشش کی لیکن ناکامی ہی ہوئی۔
دوستو میرے پاس ایک لیپ ٹاپ ڈیل میں ۔۔لینکس(یو بنٹو)انسٹال ہے۔اس کی بجائے دوسری ونڈو سیون کیسے انسٹال ہو گی؟مٰیں نے بہت کوشش کی لیکن ناکامی ہی ہوئی۔
فائل سسٹم تو آپ کو این ٹی ایف ایس میں چینج کرنا ہی پڑے گا۔ یعنی فارمیٹ کرنا ہی بہتر ہے۔ آپ پہلے سارا ڈیٹا کسی خارجی ہارڈ ڈسک میں منتقل کر لیں۔ پھر تسلی سے ونڈوز سیون انسٹال کر لیں۔ہارڈ ڈسک۔۔320 جی بی کی ہے۔۔ایرر یہ آتا ہےکہ سسٹم این۔ٹی۔ایف۔ایس فائل والا نہیں ہے ۔اس کو پہلے این۔ٹی۔ایف۔ایس میں فارمیٹ کریں۔۔ اس طرح تو سارا ڈیٹا ضائع ہو جائے گا۔ اور تمام ڈسک بالکل فُل ہے۔
سی۔پی یو3۔1 گیگا ہرٹز ہے۔۔اور یہ پنجاب گورنمنٹ والا ہی کمپیوٹر ہے۔۔۔ ساقی بھائی اب اس کو دیکھتا ہوں۔۔۔ ۔۔ٓپ کا بہت شکریہ
یہ شہباز شریف نامی نیا پی سی برینڈ پاکستان کا ہے؟
ہاہاہاہا۔ Made in Chinaچائنا میڈ ہے