رن پر Compmgmt.msc لکھ کر انٹر کیجیے۔ یا مائی کمپیوٹر پر رائٹ کلک کر کے مینیج کلک کیجیے۔
یوں کمپیوٹر مینیجمنٹ کنسول کھلنے پر سٹوریج کے زمرے میں ڈسک مینیجمنٹ پر جائیے اور جس پارٹیشن کو چھوٹا بڑا کرنا ہو اس پر رائٹ کلک کر کر کے شرنک یا ایکسٹینڈ کر دیجیے۔ شرنک کرنے سے جو جگہ باقی بچے اس میں نیا پارٹیشن بنا لیجیے ۔