جزاک اللہ ۔۔۔ ہمارے پاس یہ کھل نہیں رہا۔۔۔ لیکن اگر آپ کو قاری زبید رسول کی آواز میں مل جائے تو ضرور سنیئے گا۔۔۔ مزے کو بھی مزا آجائے گا ان شاءاللہ۔۔۔الشفاء بھائی اس کا آڈیو
جی میں یوٹیوب پر اب وہی سن رہا ہوں اس کا آڈیوبناتا ہوں- جزاک اللہجزاک اللہ ۔۔۔ ہمارے پاس یہ کھل نہیں رہا۔۔۔ لیکن اگر آپ کو قاری زبید رسول کی آواز میں مل جائے تو ضرور سنیئے گا۔۔۔ مزے کو بھی مزا آجائے گا ان شاءاللہ۔۔۔
نایاب بھائی کیا آپ کے پاس آڈیو اوپن ہورہا یہ؟صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
سبحان اللہ
بہت دعائیں
میرے پاس اوپیرا براوزر ہے اس میں آپ کی جانب سے شریک دونوں آڈیوز نہیں چل رہے ۔نایاب بھائی کیا آپ کے پاس آڈیو اوپن ہورہا یہ؟
ساؤنڈ کلاؤڈ ہر سائین ان ہو۔۔۔کھل جائے گا۔۔۔ یہ لنک ساؤنڈ کلاؤڈ کا ہےجزاک اللہ ۔۔۔ ہمارے پاس یہ کھل نہیں رہا۔۔۔ لیکن اگر آپ کو قاری زبید رسول کی آواز میں مل جائے تو ضرور سنیئے گا۔۔۔ مزے کو بھی مزا آجائے گا ان شاءاللہ۔۔۔
آپ نے ایڈوب پلگ انز انسٹال کریں ۔۔ وڈیو چلانے کے لیے یہ سافٹ وئیر درکار ہوتا ۔۔۔میرے پاس اوپیرا براوزر ہے اس میں آپ کی جانب سے شریک دونوں آڈیوز نہیں چل رہے ۔
بلکہ میرے پاس تو فیس بک کی ویڈیوز بھی نہیں چلتی ۔۔۔۔
بہت دعائیں
آپ نے آڈیو کتھوں سنی ۔۔۔ دسو۔۔
میرے پاس چل رہی ہےآپ نے آڈیو کتھوں سنی ۔۔۔ دسو۔۔
جزاک اللہ - ساؤنڈ کلاؤڈ پر اپلوڈ کرنا شروع کیا تو لُطف آنے لگا بس لاگ ان کیا اور سن لیا- یہ میں یوٹیوب سے آڈیومیں سیوکرکے اپ لوڈ کرتا ہوں
چل تو میرے پاس بھی رہی ہے ۔۔۔ یہ تو لنکڈ محفل فارم سے ہےمیرے پاس چل رہی ہے
الشفاء صاحب سے درخواست ہے کہ مکمل پوسٹ کریں۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ نعت الحاج محمد علی ظہوری قصوری مرحوم مغفور کی ہےجزاک اللہ - ساؤنڈ کلاؤڈ پر اپلوڈ کرنا شروع کیا تو لُطف آنے لگا بس لاگ ان کیا اور سن لیا- یہ میں یوٹیوب سے آڈیومیں سیوکرکے اپ لوڈ کرتا ہوں
تو اور کہاں سے سننی ۔۔پھر ؟ یہیں پر سن رہا ہوںچل تو میرے پاس بھی رہی ہے ۔۔۔ یہ تو لنکڈ محفل فارم سے ہے
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہنہیں آپ اپنے گھر سے سن رہے ہیں ۔۔ یہاں سے نہیں ۔۔۔ روزہ لگ گیا آپ کو ۔۔ اس لئے سلام ۔۔
سانوں انہی گاڑھی پنجابی نئیوں آندھی نہ اسی ٹھیٹ پنجابی ۔۔۔''واچر '' دا معانی ''چڑ چڑا''وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی جی جی جی
روزہ کھلیاں وا وا چَر ہو گیا اے
چر کی چ پر زیر تھی، زبر لگ گئیسانوں انہی گاڑھی پنجابی نئیوں آندھی نہ اسی ٹھیٹ پنجابی ۔۔۔''واچر '' دا معانی ''چڑ چڑا''
سلام یا اخی۔۔۔اخ
ودوزخ الحرام وجنت الحلال