وہی میری کم نصیبی، وہی تیری بے نیازی

نمرہ

محفلین
درجہ بندی ختم کر کے دوبارہ دی گئی ہے تاکہ سند ہو کہ اس دفعہ پڑھ کر دی ہے، البتہ درجہ بندی پڑھنے کے بعد بھی وہی ہے کہ یہی ہونا بھی تھا۔ :) :) :)

یہ جملہ تو لطف ہی دے گیا! :) :) :)
شکایت سننی ہے تو عرض کر دیں کہ کاما سے قبل اسپیس چہ معنی دارد؟ :) :) :)
کاما اور سپیس، چلیئے دھیان رکھوں گی آئندہ۔ درجہ بندی بڑی پکی ہے بھئی :)
 
Top