وہ آئی بھی مگر چپکے سے آئی--
ھوا کو بھی خبر ھونے نا پائی---
وہ ڈرتے ڈرتے دو آنسو گرا کر---
نہ کچھ بولی--کچھ بھی کیھ نہ پائی--
کھو کیسی ھے تیری زندگانی---
وہ روئی چپکے سے گردن جھکائی--
وہ آئی تو میں حیرت میں ھوا گم--
چلو آ کر میری ڈھارس بندھائی---
تعلق میں نا پڑنے دو دراڑیں---
جدا ھو جائے گا بھائی سے بھائی---
---حافظ مظفر محسن----
ھوا کو بھی خبر ھونے نا پائی---
وہ ڈرتے ڈرتے دو آنسو گرا کر---
نہ کچھ بولی--کچھ بھی کیھ نہ پائی--
کھو کیسی ھے تیری زندگانی---
وہ روئی چپکے سے گردن جھکائی--
وہ آئی تو میں حیرت میں ھوا گم--
چلو آ کر میری ڈھارس بندھائی---
تعلق میں نا پڑنے دو دراڑیں---
جدا ھو جائے گا بھائی سے بھائی---
---حافظ مظفر محسن----