السلام علیکم
آوازِ دوست محفلین مارچ 6، 2015 #2 آؤ اِک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں ۔۔۔۔۔ لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خُدا یاد نہیں
عاطف سعد محفلین مارچ 6، 2015 #3 بھائی یہ ساغر صدیقی نہیں، ابن انشاء کا کلام ہے اور جس غزل کا آخری شعر آپ نے ٹائپ کیا ہے وہ یہیں کہیں اسی فورم پہ موجود ہو گی، میں ڈیزائن کر چکا ہوں ابتدا شاید اس مصرع سے ہوتی ہے کہ "ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں"
بھائی یہ ساغر صدیقی نہیں، ابن انشاء کا کلام ہے اور جس غزل کا آخری شعر آپ نے ٹائپ کیا ہے وہ یہیں کہیں اسی فورم پہ موجود ہو گی، میں ڈیزائن کر چکا ہوں ابتدا شاید اس مصرع سے ہوتی ہے کہ "ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں"