شاید ایسا ہو جیسے کراچی میں "ڈرگ روڈ" "لانڈھی" "کینٹ" چھوٹے اسٹیشنز پر لکھا ہوتا ہے۔ریلوے سٹیشن کی تختی پر تو شیدو نہیں لکھا ہوا۔
جی ریلوے سٹیشن کی تختی پر جہانگیرہ لکھا ہوا ہے ۔ لیکن سٹیشن کا علاقہ شیدو میں ہی ہے ۔ جس طرح ہم ہر معاملہ میں لکیر کے فقیر بنے ہوئے ہیں ۔ یہاں پر بھی جو نام انگریزوں نے 200 سال پہلے دیا تھا ۔ وہ نام کسی نے بھی تبدیل نہیں کیا ۔ دوسری بات میں نے ان تصویروں میں صرف شیدو کور نہیں کیا ہے ۔ بلکہ وہ جگہیں بھی ہے جو شیدو سے کم از کم 20 کلومیٹر کے فاصلے پہ ہیں ۔ جیسے اٹک پل اور نوشہرہ پل ۔ریلوے سٹیشن کی تختی پر تو شیدو نہیں لکھا ہوا۔
شکریہ ۔۔۔ کوشش کرونگا کہ مذید تصاویر آپ لوگوں کے ساتھ شئر کروںبہت خوبصورت جگہ اور تصاویر!
اگر ممکن ہو تو مزید بھی شیئر کیجیے گا۔
زۂ ہم د نوخار یمضرور ولے نہ ۔۔
ھسے زما نوم انیس الرحمان خٹک دے ۔۔ شیدو ھغہ زے دے چہ کمزے زہ اوسمہ