وہ خود کو عام کیوں سمجھے ؟

متلاشی

محفلین
1901369_660321694039335_1567938073_n.png
 
شعر بھی اچھا ہے جنابِ متلاشی اور کام بھی اچھا ہے۔
سادگی میں سلیقہ شامل ہو تو حسن زیادہ نکھرتا ہے۔ رنگوں کی ترجیحات اپنی اپنی!
اپنی ترجیح زیادہ تر سبز سے آسمانی رنگ تک ہوتی ہے، باقی معاملات اپنی جگہ۔
 
اچھا ہے۔ مہر نستعلیق کے اجراء کا انتظار ہے۔ کوئی اندازہ ہے کہ کب تک یہ عام استعمال کے قابل ہوسکتا ہے؟

اس کے علاوہ ایک سوال یہ تھا کہ تصویر میں موجود شعر کیا واقعی محسن کا ہے یا محسن کے نام سے منسوب ہے؟ کوئی حوالہ مل سکتا ہے؟

محمد بلال اعظم
 
فونٹ پر کام جاری ہے ۔۔۔ ہماری کوئی مستقل ٹیم نہیں اس لئے جب کبھی غمِ روزگار سئ فرصت ملتی ہے تو اس پر کام کرتے ہیں ورنہ یونہی لٹکا رہتا ہے یہ پروجیکٹ۔۔۔۔
اور نیٹ سے محسن کے نام سے ہی ملا تھا یہ شعر ۔۔۔۔کنفرم نہیں۔۔۔
 
فونٹ پر کام جاری ہے ۔۔۔ ہماری کوئی مستقل ٹیم نہیں اس لئے جب کبھی غمِ روزگار سئ فرصت ملتی ہے تو اس پر کام کرتے ہیں ورنہ یونہی لٹکا رہتا ہے یہ پروجیکٹ۔۔۔ ۔
اور نیٹ سے محسن کے نام سے ہی ملا تھا یہ شعر ۔۔۔ ۔کنفرم نہیں۔۔۔

اللہ آپ کے وقت میں برکت دے۔ ہم دعا گو ہیں آپ کے لیے۔ :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
اچھا ہے۔ مہر نستعلیق کے اجراء کا انتظار ہے۔ کوئی اندازہ ہے کہ کب تک یہ عام استعمال کے قابل ہوسکتا ہے؟

اس کے علاوہ ایک سوال یہ تھا کہ تصویر میں موجود شعر کیا واقعی محسن کا ہے یا محسن کے نام سے منسوب ہے؟ کوئی حوالہ مل سکتا ہے؟

محمد بلال اعظم

باوجود تلاش کے، یہ شعر کلیاتِ محسن میں مجھے نہیں مل سکا اور نہ ہی لگتا ہے کہ کبھی کلیاتِ محسن میں پڑھا ہے۔
 
Top