بس جی جو چاہیں سمجھ لیں
جب لکھنے بیٹھا تو دماغ میں کچھ نہیں تھا۔
بس ایسے ہی لکھنا شروع کردیا۔
اس میں جو کردار استعمال ہوئے ہیں۔وہ اوریجنل ہیں۔
باقی کہانی میرے اپنی بنائی ہوئی ہے۔
ناظمین سے گزارش ہے کے وہ اس کو صحیحجگہ پر پوسٹ کردیں۔
میں نے تو ایسے ہی ناول والے سیکشن میں پوسٹ کردیا