وہ زاہد، وہ عابد نمازی ہوا

Salman Ghani

محفلین
اثر عشق مجازی کا کیا ہوا؟
وہ رویا وہ تڑپا وہ مجنوں ہوا
ملے محبت حقیقی جسے؟
وہ عابد، وہ زاہد نمازی ہوا
 

الف عین

لائبریرین
اسے آپ کیا کہہ رہے ہیں، غزل، قطعہ رباعی، نظم،؟ محض چار مصرعوں سے پتہ نہیں چلتا۔ آزاد نظم کے چار مصرعے ہیں تو درست ہے آزاد نظم۔ صرف آخری
مصرعے میں نمازی سے پہلے ایک اور 'وہ' کااضافہ کر دیں۔
لیکن غزل یا قطعہ ہے تو ردیف قوافی اور بحر بھی ضروری ہیں۔ ان مصرعوں میں دو مصرع بحر میں درست ہیں. دوسرے اور چوتھے کے افاعیل چار بار فعولن ہیں لیکن پہلے اور تیسرے موزوں نہیں۔ ردیف ہی 'ہوا' لگتی ہے، لیکن قافیہ؟
 
Top