فریدہ خانم وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، اللہ اللہ ۔ فریدہ خانم

تیشہ

محفلین
:confused: نائس غزل ۔ ۔

سخنور ، یہ اوتار میں آپکی تصویر ہے ۔۔ آپ کو میں نے کہیں دیکھا ہوا ہے اس تصویر کو ۔۔ میرے خیال میں :confused: مجھے فیس بک پے اس تصویر نے ، مگر نام کچھ اور نے فرینڈ ریکوئیسٹ سینڈ کی تھی ۔۔ مگر مجھے لگا اللہ جانے یہ کون بندہ ہے تو میں نے :worried: ۔ ۔
اب یہ تصویر دیکھکر مجھے یاد آیا ،، یہ تو آپ ہیں ۔۔ خیر ،، نائس پکِ، :happy: نائس پرسنیلٹی۔
 
فرخ منظور

لائبریرین

بہت شکریہ بوچھی صاحبہ ۔ اچھا ہی کیا۔ کسی کے کہنے پر کسی کو بھی ایڈ نہیں کرنا چاہیے جب تک آپ خود نہ چاہیں۔ جی یہ میں ہی ہوں اور فیس بک پر بھی کافی عرصہ یہی تصویر لگی رہی۔ اب کچھ دوستوں کی فرمائش پر ایک پرانی تصویر لگا رکھی ہے۔ اب آپ چاہیں تو مجھے فیس بک پر دوستوں میں شامل کر سکتی ہیں۔ :)
 
تیشہ

محفلین
جی میں فیس بکُ پے تھی ،، بہت نظر دوڑائی ہے مگر مجھے اب دوبارہ سے یہ تصویر نظر نہیں آئی کہیں بھی:confused: اور آپکا نکِ /نیم مجھے یاد نہیں آرہا ہے ۔۔ جب میری طرف ریکوئسٹ وصول ہوئی تھی مجھے ،تب اس تصویر کو ہی میں نے دیکھا تھا ۔ ۔اب یہ والی تصویر نہیں وہاں آس پاس نظر آرہی ہے تو می کینفیوز ہوں ۔۔ کہیں کسی غلط آئی ڈی کو نا ایڈ کرلوں۔۔ :worried:
 
فرخ منظور

لائبریرین
بوچھی صاحبہ ۔ میں نے فیس بک پر آپ کو دوستوں میں شامل کر لیا ہے۔ لیکن تصویر پرانی ہوگی۔ میرا فیس بک پر نام اور نِک فرخ منظور ہے۔
 
تیشہ

محفلین
:happy:

جی میں نے دیکھ لی ہے اور ایڈ کرلیا ہے ۔۔ اصل میں میری دو آئی ڈی ہیں ، ایک میں گھر والے الگ سے ہیں اور دوسری میں نے فرینڈز کے لئے الگ سے بنارکھی ہے ۔ ۔ :happy:
shaz ash میں آپ کو ریکوئیسٹ بھیجی ہے ۔۔ اسی آئی۔ ڈی پر ہی پہلے بھی آپکی آچکی تھی ۔۔ یہ میری ہی ہے ۔
آپ نے دوسری میں ریکوئسٹ سینڈ کی ہے :happy:
 
Top