کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اسلام و علیکم میں نے ویب سائٹ ڈاون لوڈ کرنے کی کوشش کی لیکن میں نا کام رہا برائے مہربانی میری مدد کریں شکریہ۔
کون سی ویب سائٹ ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کی؟ بات سمجھ نہیں آئی۔اسلام و علیکم میں نے ویب سائٹ ڈاون لوڈ کرنے کی کوشش کی لیکن میں نا کام رہا برائے مہربانی میری مدد کریں شکریہ۔
اسلام و علیکم کی بجائے السلام علیکم لکھیں، بسم اللہ پڑھیں، ان شاء اللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔اسلام و علیکم میں نے ویب سائٹ ڈاون لوڈ کرنے کی کوشش کی لیکن میں نا کام رہا برائے مہربانی میری مدد کریں شکریہ۔
www.englishpage.comکون سی ویب سائٹ ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کی؟ بات سمجھ نہیں آئی۔
اس کے ذریعے ناکامی ہوئیHTTrackکے ذریعے آپ پوری ویب سائٹ ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں لیکن ویب سائٹ کے حجم کے لحاظ سے اس میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔
www.httrack.com
2 ایم بی کا کنکشن ہےآپ کی انٹرنیٹ رفتار کیا ہے؟
WebZip ٹرائی کریں امید ہے افاقہ ہوگا۔
ویب سائٹ ڈاؤن لوڈنگ کے جتنے بھی سافٹویئرز ہیں، وہ صرف سٹیٹک ویب سائٹس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ آپ جس ویب سائٹ کو کرنا چاہ رہے ہیں وہ سٹیٹک ہے یا ڈائنمک؟
ویب سرورز سیکورٹی وجوہات پر اس چیز کی اجازت نہیں دیتے۔
جی ، یہ ڈاؤن لوڈ نہیں ہو سکتی۔ڈائنامک ہے شاید۔
آپ چیک کر سکتے ہیں۔
یہ آپشن موجود ہی نہیںبراؤزر آئیڈی: Mozilla/5.0 (Windows; U; Windows NT 5.0; en-US; rv:1.1) Gecko/20020826
کوئی بھی نسبتاً جدید براؤزر آئیڈی چن لیں جس میں HTTrack موجود نہ ہو۔یہ آپشن موجود ہی نہیں
HTTrack میں آپ کی مطلوبہ سائٹ میں موجود سب کچھ ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا سوائے فونٹ کی زپ فائلوں کے۔ اگر آپ فونٹ بھی ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو شاید کوئی بھی مفت پروگرام یہ نہ کر سکے۔ کوئی کمرشل پروگرام ڈھونڈیں یا خود ہی کوئی سکرپٹ تیار کریں۔ ایک بات کا خیال رکھیں کہ سائٹ چھ زبانوں میں ہے اور تمام زبانوں میں ڈاؤنلوڈ ہو گی، اس لیے پانچ زبانوں کو ایکسکلوڈ کرنا ہو گا۔السلام علیکم۔۔
میں نے بھی کوشش کی ایک ویبسائٹ ڈائونلوڈ کرنے کی، مگر ناکامی پیش آئی۔
کیا آپ میں سے کوئی مدد کرسکتا ہے؟
میں نے HT Track بھی انسٹال کیا ہوا ہے، مگر وہ درست کام نہیں کرتا، تمام کی تمام فائلز کو ایچھ۔ٹی۔ایم۔ایل میں کنورٹ کر رہا ہے۔
جی ہو گئی ہےWebZip ٹرائی کریں امید ہے افاقہ ہوگا۔
میرے پاس یہ آپشن نہیں آ رہیکوئی بھی نسبتاً جدید براؤزر آئیڈی چن لیں جس میں HTTrack موجود نہ ہو۔