ویب سائٹ کا ڈیفالٹ پیج - بصورت ایرر

سلام مسنون!
جب ہم کسی سائٹ کو اوپن کرتے ہیں تو مطلوبہ پیج نہ ہونے کی صورت میں براؤزر ایرر کا پیج ظاہر کر دیتا ہے۔
جبکہ بعض سائٹس نے اپنا پیج بنایا ہوتا ہے۔ جب متعلقہ پیج نہ ہو تو ویب سائٹ کا اپنا ایرر کا پیج ظاہر ہو جاتا ہے۔

سوال یہ ہے کہ ہم اپنی سائٹ میں یہ سیٹنگ کیسے کر سکتے ہیں۔؟؟؟؟
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ اس پر منحصر ہے کہ آپ کی سائٹ کے بیک اینڈ پر کیا چل رہا ہے۔ طریقہ کار اسی اعتبار سے ہوگا۔

جب کوئی صفحہ موجود نہ ہو تو سرور سے اسٹیٹس کوڈ 404 حاصل ہوتا ہے۔ لوگ اپنے 404 صفحے کو ڈیزائن کر لیتے ہیں اور وہ سرور میں شامل کر دیتے ہیں۔

موجودہ صورتحال میں ہم آپ کی کوئی مدد نہیں کر سکتے۔ ہاں البتہ 404 کے کچھ ڈیزائنز کا ربط آپ کو دے رہے ہیں تاکہ آپ انہیں دیکھ کر دل بہلا سکیں۔ :)
 
Top