ویب سائٹ کے بارے میں کچھ ضروری سوالات ۔۔۔

حسن جاوید

محفلین
اسلام و علیکم، امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔
اس وقت تو ویسے سونے کا وقت ہو چکا ہے، لیکن نیند نہیں آ رہی تھی، لیکن کچھ سوالات ہیں جن کے جواب تو بعد میں پوچھنے ہیں پہلے سوال کے سوالات جاننے ہیں ۔

اب سیدھا سوال کی جانب آتے ہیں، ( میں یہ جانناچاہتا ہوں ، اگر میں ایک ویب سائیٹ ڈیزائینگ کا دفتر بناوں تو میرے پاس آنے والے کسٹمر کے مجھ سے سوالات کیا ہوں گے؟؟)

سوالات بتانے سے پہلے یہ جان لیں کہ کسٹمر کے لیے بلکل نئی چیز ہے، اسے اس بارے میں کچھ نہیں معلوم۔ جواب ضرور دیجئے گا۔ شکریہ۔
 
ایسے کسٹمر 20 سے 30 فیصد تک ہوتے ہیں جنہیں کچھ نہیں معلوم اور ایسے 2 سے 5 فیصد ہوتے ہیں جن کے لیے ویب بالکل نئی چیز ہوتی ہے۔
تو باقی 80 فیصد کسٹمر آپ ہمارے لیے چھوڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں :)
 
میں چھوڑنے یا پکڑنے کی نیت سے بات نہیں کر رہا جناب ۔۔ بس مجھے وہ سوالات جاننے ہیں جو کسٹمرز پوچھتے ہیں۔ اور ہاں، جناب آپ 80فیصد نہیں آپ 100فیصد لیں۔
 
تو جناب پھر آپ کو تمام طرح کے کسٹمرز کے ممکنہ سوالات کے لیے تیار رہنا چاہیے نا؟
صرف وہ کسٹمرز کیوں جن کو کچھ نہیں پتا یا ویب ان کے لیے نئی چیز ہے؟؟ ان کے سوالوں کے جواب تو شاید آپ بنا تیاری کے ہی گھوما پھرا کر دے دیں لیکن اصل تیاری تو ان سوالات کی ہونی چاہیے جو معلومات رکھنے والے پوچھ سکتے ہیں۔۔
 
آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے، اب مجھے انھی سے شروع کرنا ہے نا جو کچھ نہیں جانتے، جب ویب کے بارے میں کچھ نا جاننے والوں کے سوالات پتا ہوں گے تب ہی جہ سب کچھ جانتے ہیں ان کے سوالات کا پوچھوں گا نا۔ تو کیا آپ میری اس بارے میں کچھ مدد کر سکتے ہیں؟ شکریہ۔
 
حسن جاوید

محفلین
تو جناب پھر آپ کو تمام طرح کے کسٹمرز کے ممکنہ سوالات کے لیے تیار رہنا چاہیے نا؟
صرف وہ کسٹمرز کیوں جن کو کچھ نہیں پتا یا ویب ان کے لیے نئی چیز ہے؟؟ ان کے سوالوں کے جواب تو شاید آپ بنا تیاری کے ہی گھوما پھرا کر دے دیں لیکن اصل تیاری تو ان سوالات کی ہونی چاہیے جو معلومات رکھنے والے پوچھ سکتے ہیں۔۔

ویسے آپ پاکستان کے کس شہر کے رہائشی ہیں؟
 
حسن جاوید

محفلین
بہت اچھے۔۔ اچھا تو جناب آپ میری سوالات میں کچھ مدد کر سکتے ہیں؟ جیسے کہ کوئی پوچھتا ہے کہ ویب سائٹ کیا ہے۔۔ ہم ویب سائٹ کیوں بنوائیں۔۔ ہمیں اس کا کیا فائدہ ہو گا۔ اور کون کون سے سوالات ہو سکتے ہیں؟
 
Top