ویب غلطیاں

سیفی

محفلین
منہاجین بھیا دل چھوٹا کرنے کی ضرو

سلام
منہاجین بھیا دل چھوٹا کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔میں نے یاہو کو ڈاکٹر سے چیک کروایا تو پتا چلا کہ وہ تو قریب المرگ ہے۔۔۔۔ :lol:

ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔طبی رپورٹ
یاہو کی غلطیاں
 

جہانزیب

محفلین
ارے سیفی بھائی یہ صرف یاہو ہی نہیں اگر آپ گوگل کی سروس بلاگر کو دیکھیں تو وہاں ان کی CSS اور HTML میں غلطیاں ہیں۔۔۔
 

زیک

مسافر
جناب کچھ میرے جیسے سرپھرے بھی ہیں جن کا پورا ویب سائٹ valid ہے۔ مگر میری یہ مجبوری ہے کیونکہ میں اپنے سائٹ کو application/xhtml+xml کے طور پر serve کرتا ہوں اور ایک بھی غلطی کی وجہ سے صفحہ نظر ہی نہیں آئے گا۔
 
ویب سٹینڈرڈز سپورٹ

ویب ڈیویلپرز کا دیکھا گیا ہے کہ ڈبلیو تھری کنسورشیم سے پنگا لے لیتے ہیں مگر انٹرنیٹ ایکسپلورر کو ناراض نہیں کرتے۔ اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کی ویب سٹینڈرڈز سپورٹ تو خیر ۔ ۔ ۔

Standards کے بارے میں بڑی اچھی بات یاد آئی:

"The nice thing about standards is that there are lots of them to choose from"
 

اجنبی

محفلین
اگر یہ گوگل اور یاہو والے مجھے سے کوڈنگ کرواتے تو کبھی بیمار نہ ہوتے ، ان کو مشورہ دیجیے کہ ڈاکٹر کے پاس جانے سے پہلے مجھ سے مشورہ کر لیا کریں :mad:
 
Top