ہم شہر نوردوں پہ کھلا شہر میں آ کر یہ لوگ جو آباد ہیں، ویران بہت ہیں
سید لبید غزنوی محفلین مئی 23، 2016 #2 ابھی تو آپ کی آمد ہے ۔۔۔دیکھیں آگے آگے راز کھلتے ہیں کیسے کیسے۔۔ سلامت رہیں آپ۔۔آمین